منگل, اکتوبر 13, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

محسن نقوی کا ٹویٹ، کے پی پولیس کو 10 بکتر بند گاڑیاں فراہم

اکتوبر 12, 2026
محسن نقوی کا ٹویٹ، کے پی پولیس کو 10 بکتر بند گاڑیاں فراہم

پشاور (جانب منزل نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس کی 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ دہشت گردی کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر گاڑیوں کی فوری منتقلی کی گئی ہے۔ وفاقی حکومت نے دہشت گردی کے خاتمے اور عوام کے تحفظ کے لیے خیبرپختونخوا پولیس کو ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
محسن نقوی کے مطابق صوبے میں سکیورٹی کی موجودہ صورتحال اور دہشت گردی کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر وزیراعظم نے گاڑیوں کی فوری منتقلی کی ہدایت کی تھی، تاکہ انسدادِ دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کو مزید تقویت دی جا سکے۔
وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ وفاقی حکومت خیبرپختونخوا پولیس کے ساتھ کھڑی ہے اور دہشت گردی کے خاتمے اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کرے گی۔

ShareTweetSend
Previous Post

گورنر کے پی کا دوٹوک اعلان،،، پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل سے نہیں

Next Post

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برازیلی فوجی وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

Related Posts

رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ٹریک بحال
پاکستان

رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ٹریک بحال

اکتوبر 13, 2026
محسن نقوی کا یورپین کمشنر میگنس برنر کے اعزاز میں عشائیہ
پاکستان

محسن نقوی کا یورپین کمشنر میگنس برنر کے اعزاز میں عشائیہ

اکتوبر 13, 2026
خلیجی شہریوں کو فلپائن کے ای ویزا کی گھر بیٹھے آن لائن سہولت میسر
تازہ ترین

خلیجی شہریوں کو فلپائن کے ای ویزا کی گھر بیٹھے آن لائن سہولت میسر

اکتوبر 13, 2026
ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے ٹکٹس کی مانگ میں ریکارڈ اضافہ
پاکستان

ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے ٹکٹس کی مانگ میں ریکارڈ اضافہ

اکتوبر 13, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved