ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اے آئی :امریکی طلبہ نقل میں پاکستانی طلبہ سے بھی آگے نکل گئے

اکتوبر 10, 2026
اے آئی :امریکی طلبہ نقل میں پاکستانی طلبہ سے بھی آگے نکل گئے

واشنگٹن (جانب منزل نیوز) آرٹیفیشل انٹیلی جنس(اے آئی)  نے امریکا میں نقل کا بحران سنگین کردیا۔امریکی طالب علموں نے نقل میں پاکستانی طالب علموں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکا میں طالب علموں میں مصنوعی ذہانت کا استعمال حد سے بڑھ رہا ہے۔

تحقیق کے مطابق 95 فیصد طلبہ اسائنمنٹ اے آئی چیٹ بوٹ سے لکھوانے لگے ہیں جس کے سبب اساتذہ پریشان ہوگئے کہ طلبہ "سیکھنے” کے بجائے "سیکھنے کی خوش فہمی” میں مبتلا ہو رہے ہیں۔

نئے "ہیومنائزنگ” اے آئی پروگرامز، تحریروں کو زیادہ مستند اور زیادہ فطری بنانے لگے  جس کی وجہ سے  اساتذہ کے لیے اے آئی تحریر پکڑنا مشکل ہوگیا ہے۔

ریسرچرز کے مطابق اساتذہ انسانی اور چیٹ بوٹ کی تحریر پکڑنے یعنی "ڈیٹیکٹرز بمقابلہ ایویڈرز” کی جنگ ہار چکے ہیں۔

ShareTweetSend
Previous Post

سلمان خان نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کر دیا ،،،، پہلے ہی دن ہزاروں سبسکرائبرز

Next Post

یونان: یورپ جانے کے خواہشمند 40 پاکستانیوں کو وطن واپس بھیج دیا گیا

Related Posts

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
خاص خبریں

ترسیلات زر میں 14.73 فیصد اضافہ

اکتوبر 10, 2026
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ
تازہ ترین

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

اکتوبر 10, 2026
یونان:  یورپ جانے کے خواہشمند 40 پاکستانیوں کو وطن واپس بھیج دیا گیا
تازہ ترین

یونان: یورپ جانے کے خواہشمند 40 پاکستانیوں کو وطن واپس بھیج دیا گیا

اکتوبر 10, 2026
سلمان خان نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کر دیا ،،،، پہلے ہی دن ہزاروں سبسکرائبرز
خاص خبریں

سلمان خان نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کر دیا ،،،، پہلے ہی دن ہزاروں سبسکرائبرز

اکتوبر 10, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved