اتوار, اکتوبر 11, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سلمان خان نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کر دیا ،،،، پہلے ہی دن ہزاروں سبسکرائبرز

اکتوبر 10, 2026
سلمان خان نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کر دیا ،،،، پہلے ہی دن ہزاروں سبسکرائبرز

انڈیا (جانب منزل نیوز) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے سوشل میڈیا کی دنیا میں ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے اپنا آفیشل یوٹیوب چینل لانچ کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 60 سالہ اداکار نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے یوٹیوب چینل کا اعلان کیا۔

انہوں نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ ابتدا سے شروع کرتے ہیں، یہ میرا آفیشل یوٹیوب چینل ہے، جہاں اے سے زیڈ تک سب کچھ ملے گا۔اداکار کے نئے چینل کو مداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملی اور محض 11 گھنٹوں میں سبسکرائبرز کی تعداد 32 ہزار سے تجاوز کر گئی۔

رپورٹس کے مطابق چینل پر ابتدائی طور پر 10 شارٹس اپ لوڈ کی گئی ہیں جبکہ انہوں نے ابھی واضح نہیں کیا کہ وہ مستقبل میں اپنے چینل پر کس نوعیت کا کانٹنٹ شیئر کریں گے

ShareTweetSend
Previous Post

3 سالہ بچے نے کتاب شائع کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

Next Post

اے آئی :امریکی طلبہ نقل میں پاکستانی طلبہ سے بھی آگے نکل گئے

Related Posts

پاکستانی تجارتی وفد کی رومانیہ کی وزارتِ معیشت کے حکام سے ملاقات
تازہ ترین

پاکستانی تجارتی وفد کی رومانیہ کی وزارتِ معیشت کے حکام سے ملاقات

اکتوبر 11, 2026
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ ،پی ٹی آئی کی حکومت ختم
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ ،پی ٹی آئی کی حکومت ختم

اکتوبر 11, 2026
رونالڈو کو پرتگال فٹبال ٹیم کا کیمپ چھوڑنا مہنگا پڑ گیا
تازہ ترین

رونالڈو کو پرتگال فٹبال ٹیم کا کیمپ چھوڑنا مہنگا پڑ گیا

اکتوبر 11, 2026
ڈسکور پاکستان کے سی ای او ڈاکٹر قیصر رفیق تین روزہ دورے پر بارسلونا پہنچ گئے، پاکستانی بزنس کمیونٹی کا پُرتپاک استقبال
سپین

ڈسکور پاکستان کے سی ای او ڈاکٹر قیصر رفیق تین روزہ دورے پر بارسلونا پہنچ گئے، پاکستانی بزنس کمیونٹی کا پُرتپاک استقبال

اکتوبر 11, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved