جمعرات, نومبر 26, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

مولانا فضل الرحمان نے گرفتاری دے دی، پولیس وین میں بیٹھ کر روانہ

نومبر 26, 2026
مولانا فضل الرحمان نے گرفتاری دے دی، پولیس وین میں بیٹھ کر روانہ

لاہور (جانب منزل نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ٹھوکر نیاز بیگ سے گرفتاری پیش کر دی، پولیس انہیں گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئی۔
گرفتاری سے قبل مولانا فضل الرحمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈی آئی جی اور سی سی پی او انہیں گرفتار کرنے آئے ہیں، وہ ان کے ساتھ جا رہے ہیں۔
جے یو آئی ذرائع کے مطابق سی سی پی او نے مولانا فضل الرحمان کو واپس جانے یا گرفتاری دینے کا آپشن دیا، جس پر انہوں نے گرفتاری دینے کا فیصلہ کیا۔
ترجمان جے یو آئی پنجاب حافظ غضنفر عزیز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کسی کارکن کو گرفتار نہ کرنے کی یقین دہانی پر گرفتاری دی اور تمام کارکنوں کو گھروں کو واپس جانے کی ہدایت کر دی۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

پاکستان اور عمان کے تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، وزیراعظم شہباز شریف سے عمانی سفیر کی ملاقات

Related Posts

پاکستان اور عمان کے تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، وزیراعظم شہباز شریف سے عمانی سفیر کی ملاقات
تازہ ترین

پاکستان اور عمان کے تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، وزیراعظم شہباز شریف سے عمانی سفیر کی ملاقات

نومبر 26, 2026
وزیراعظم کا جماعت اسلامی کی معاشی تجاویز پر عملدرآمد کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان
پاکستان

وزیراعظم کا جماعت اسلامی کی معاشی تجاویز پر عملدرآمد کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان

نومبر 26, 2026
قومی اتفاقِ رائے کے بغیر فیصلوں کے بجائے تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے،بلاول بھٹو زرداری
پاکستان

قومی اتفاقِ رائے کے بغیر فیصلوں کے بجائے تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے،بلاول بھٹو زرداری

نومبر 26, 2026
مالیاتی جرائم کے خلاف علاقائی تعاون مضبوط، ابوظہبی میں MENAFATF اجلاس کامیابی سے اختتام پذیر
تازہ ترین

مالیاتی جرائم کے خلاف علاقائی تعاون مضبوط، ابوظہبی میں MENAFATF اجلاس کامیابی سے اختتام پذیر

نومبر 26, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved