پیر, اکتوبر 12, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home دنیا

3 سالہ بچے نے کتاب شائع کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

اکتوبر 10, 2026
3 سالہ بچے نے کتاب شائع کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

امریکا (جانب منزل نیوز) امریکا میں مقیم بھارتی نژاد کم عمر بچے ادوے جین نے محض 3 سال کی عمر میں کتاب شائع کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست نیو جرسی کے علاقے مون ماؤتھ جنکشن میں 23 اپریل 2022ء کو پیدا ہونے والے ادوے جین کی کتاب کا نام ’ڈینو لرنز ناٹ ٹو ویسٹ فوڈ‘ ہے، اس کتاب میں کھانے کی قدر کرنے اور اسے ضائع کرنے سے گریز کرنے کا پیغام دیا ہے۔3 سالہ بچہ مردوں کے زمرے میں کتاب شائع کرنے والا دنیا کا کم عمر ترین شخص بن گیا ہے۔

ادوے جین کو کتاب لکھنے کا خیال اپنے اسکول میں کھانے کے وقفے کے دوران پیش آنے والے تجربات سے ملا۔ اس نے روزمرہ زندگی کے ایک عام تجربے کو بچوں کے لیے سبق آموز کہانی میں تبدیل کر دیا۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق 3 سالہ بچے کے اس ریکارڈ کی 3 اپریل 2026ء کو نیو جرسی میں تصدیق کی گئی ہے

ShareTweetSend
Previous Post

نوبل امن انعام نہ ملنے پر ڈونلڈ ٹرمپ برہم ،،،، اصل میں 1 نہیں 8 انعامات کا حقدار ہوں

Next Post

سلمان خان نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کر دیا ،،،، پہلے ہی دن ہزاروں سبسکرائبرز

Related Posts

جبوتی میں مہاجرین کی کشتی حادثے کا شکار، 139 افراد جان سے گئے
دنیا

جبوتی میں مہاجرین کی کشتی حادثے کا شکار، 139 افراد جان سے گئے

اکتوبر 11, 2026
اداکارہ نیلم منیر نے ننھے شہزادے کا نام رکھ لیا
متحدہ عرب امارات

اداکارہ نیلم منیر نے ننھے شہزادے کا نام رکھ لیا

اکتوبر 11, 2026
لائبہ کیس میں اہم پیشرفت، مرکزی ملزم کی دو ساتھی خواتین بھی گرفتار
پاکستان

لائبہ کیس میں اہم پیشرفت، مرکزی ملزم کی دو ساتھی خواتین بھی گرفتار

اکتوبر 11, 2026
ٹرمپ کا روس یوکرین جنگ میں انرجی انفراسٹرکچر کو نشانہ نہ بنانے کے لیے سیز فائر کا اعلان
دنیا

ٹرمپ کا روس یوکرین جنگ میں انرجی انفراسٹرکچر کو نشانہ نہ بنانے کے لیے سیز فائر کا اعلان

اکتوبر 11, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved