اتوار, اکتوبر 11, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home دنیا

نوبل امن انعام نہ ملنے پر ڈونلڈ ٹرمپ برہم ،،،، اصل میں 1 نہیں 8 انعامات کا حقدار ہوں

اکتوبر 10, 2026
نوبل امن انعام نہ ملنے پر ڈونلڈ ٹرمپ برہم ،،،، اصل میں 1 نہیں 8 انعامات کا حقدار ہوں

امریکا ( جانب منزل نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نوبل امن انعام نہ ملنے پر سوالات اٹھا دیے، ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ انہوں نے آٹھ جنگوں کے خاتمے میں کردار ادا کیا، روس یوکرین تنازع ختم کرانے کی کوششیں بھی جاری ہیں۔

امریکی صدر نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ رکوانے کو اپنی اہم کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام ہی نوبل امن انعام کے لیے کافی تھا۔

نوبل امن انعام کی فاتح خاتون پر تنقید کرتے ہوئے ٹرمپ نے ان کی کامیابیوں پر سوال اٹھائے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امن کے قیام کے لیے ان کی کوششوں اور کامیابیوں کی کوئی مثال نہیں ملتی اور انہوں نے تاریخ میں بڑی تعداد میں انسانی جانیں بچائی ہیں۔

ٹرمپ نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ماریا کورینا نے انہیں نوبل امن انعام کا سب سے زیادہ حقدار قرار دیا تھا۔

ShareTweetSend
Previous Post

کروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ایک بار پھر سے ،،، سیکیورٹی ہائی الرٹ،،، احتجاج سے کون خوفزدہ

Next Post

3 سالہ بچے نے کتاب شائع کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

Related Posts

پاکستانی تجارتی وفد کی رومانیہ کی وزارتِ معیشت کے حکام سے ملاقات
تازہ ترین

پاکستانی تجارتی وفد کی رومانیہ کی وزارتِ معیشت کے حکام سے ملاقات

اکتوبر 11, 2026
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ ،پی ٹی آئی کی حکومت ختم
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ ،پی ٹی آئی کی حکومت ختم

اکتوبر 11, 2026
رونالڈو کو پرتگال فٹبال ٹیم کا کیمپ چھوڑنا مہنگا پڑ گیا
تازہ ترین

رونالڈو کو پرتگال فٹبال ٹیم کا کیمپ چھوڑنا مہنگا پڑ گیا

اکتوبر 11, 2026
ڈسکور پاکستان کے سی ای او ڈاکٹر قیصر رفیق تین روزہ دورے پر بارسلونا پہنچ گئے، پاکستانی بزنس کمیونٹی کا پُرتپاک استقبال
سپین

ڈسکور پاکستان کے سی ای او ڈاکٹر قیصر رفیق تین روزہ دورے پر بارسلونا پہنچ گئے، پاکستانی بزنس کمیونٹی کا پُرتپاک استقبال

اکتوبر 11, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved