پیر, ستمبر 7, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سعودی عرب: 7 دن میں 12 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن ملک بدر

ستمبر 6, 2026
سعودی عرب: 7 دن میں 12 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن ملک بدر

ریاض (جانب منزل نیوز)سعودی عرب میں 7 دن کے دوران اقامہ، لیبر اور بارڈر سکیورٹی کی مزید 14 ہزار 434 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئی ہیں اور 12 ہزار 363 غیر قانونی تارکین کو ان کے ملک واپس بھیج دیا گیا ہے۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق 27 اگست سے 2 ستمبر کے درمیان مجموعی طور پر 7 ہزار121 اقامہ قانون، 3 ہزار 636 بارڈر سکیورٹی اور 3 ہزار 408 لیبر قوانین کی خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں،غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش پر ایک ہزار 315 افراد کو حراست میں لیا گیا، ان میں 58 فیصد ایتھوپین، 41 فیصد یمنی اور ایک فیصد دیگر ممالک سے تعلق رکھتے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ مزید 42 ایسے افراد کو بھی پکڑا گیا جو سرحد پار کر کے مملکت سے ہمسایہ ممالک میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے، سفر، رہائش، روزگار اور پناہ دینے کی کوششوں میں ملوث 21 افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔جو بھی شخص غیر قانونی تارکین کو سعودی عرب میں داخل ہونے کی سہولت فراہم کرے گا اسے 15 سال قید اور 10 لاکھ ریال تک جرمانے کے ساتھ گاڑی اور جائیداد کی ضبطگی کی سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

ShareTweetSend
Previous Post

لندن: انس سرور نے وزیر تجارت کا حلف اٹھالیا

Related Posts

لندن: انس سرور نے وزیر تجارت کا حلف اٹھالیا
اوورسیز پاکستانیز

لندن: انس سرور نے وزیر تجارت کا حلف اٹھالیا

ستمبر 6, 2026
تین سال سے اشتہاری پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر ملتان سے گرفتار
پاکستان

تین سال سے اشتہاری پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر ملتان سے گرفتار

ستمبر 6, 2026
بڑھتی مہنگائی: شارجہ میں سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ 15 لاکھ روپے مقرر
تازہ ترین

بڑھتی مہنگائی: شارجہ میں سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ 15 لاکھ روپے مقرر

ستمبر 5, 2026
نایاب نسل کا سفید باز 11 کروڑ 34 لاکھ روپے میں فروخت
تازہ ترین

نایاب نسل کا سفید باز 11 کروڑ 34 لاکھ روپے میں فروخت

ستمبر 5, 2026

تازہ ترین

سعودی عرب: 7 دن میں 12 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن ملک بدر

سعودی عرب: 7 دن میں 12 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن ملک بدر

by Rana Irfan
ستمبر 6, 2026
0

ریاض (جانب منزل نیوز)سعودی عرب میں 7 دن کے دوران اقامہ، لیبر اور بارڈر سکیورٹی کی مزید 14 ہزار 434...

لندن: انس سرور نے وزیر تجارت کا حلف اٹھالیا

لندن: انس سرور نے وزیر تجارت کا حلف اٹھالیا

by Rana Irfan
ستمبر 6, 2026
0

لندن (جانب منزل نیوز)برطانوی سیاست میں سمندر پار پاکستانیوں نے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی ۔ سابق گورنر...

تین سال سے اشتہاری پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر ملتان سے گرفتار

تین سال سے اشتہاری پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر ملتان سے گرفتار

by Rana Irfan
ستمبر 6, 2026
0

ملتان (جانب منزل نیوز) عمران خان کے دور میں وفاقی وزیر رہنے والے ، سابق رکن قومی اسمبلی اور تحریک انصاف...

بڑھتی مہنگائی: شارجہ میں سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ 15 لاکھ روپے مقرر

بڑھتی مہنگائی: شارجہ میں سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ 15 لاکھ روپے مقرر

by Rana Irfan
ستمبر 5, 2026
0

شارجہ(جانب منزل نیوز) شارجہ نے سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ 20,000 درہم (15 لاکھ پاکستانی روپے) مقرر کردی...

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.