جمعہ, نومبر 27, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

نئے صوبوں کے قیام پر ریفرنڈم کی راہ کھل سکتی ہے؟ معاملہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں لانے کی تجویز، بیرسٹر عقیل ملک

نومبر 27, 2026
نئے صوبوں کے قیام پر ریفرنڈم کی راہ کھل سکتی ہے؟ معاملہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں لانے کی تجویز، بیرسٹر عقیل ملک

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے نئے صوبوں کے قیام اور ریفرنڈم سے متعلق اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریفرنڈم کا معاملہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیا جاسکتا ہے۔
بیرسٹر عقیل ملک کے مطابق آرٹیکل 48 کے تحت اس معاملے کو مشترکہ اجلاس میں لانے کی گنجائش موجود ہے، جبکہ ریفرنڈم کے طریقہ کار میں تبدیلی کرکے الیکٹرانک ووٹنگ کا طریقہ بھی اپنایا جاسکتا ہے۔
بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ معاملہ پارلیمنٹ میں آنے تک مختلف باتیں محض مفروضے ہیں، مسلم لیگ ن صوبوں سے متعلق پالیسی مناسب وقت پر سامنے لائے گی، عجلت میں کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

مریم نواز کا نوجوانوں کے نام پیغام، اقتدار نہیں عوامی خدمت اصل اہمیت رکھتی ہے

Next Post

ماہرہ خان کی بے بی بمپ کے ساتھ نئی تصاویر وائرل، شوہر کے ہمراہ خوشگوار لمحات

Related Posts

مسٹر پتلو کو عدالت سے بڑا ریلیف، مقتول ریحان کے اہلخانہ نے بیان دے دیا
اوورسیز پاکستانیز

مسٹر پتلو کو عدالت سے بڑا ریلیف، مقتول ریحان کے اہلخانہ نے بیان دے دیا

نومبر 27, 2026
لاہور میں پہلی ٹریک لیس ٹرام چلانے کی تیاریاں مکمل
پاکستان

لاہور میں پہلی ٹریک لیس ٹرام چلانے کی تیاریاں مکمل

نومبر 27, 2026
پی ایس ایل 12: پشاور زلمی نے آسٹریلوی آل راؤنڈر آرون ہارڈی کو برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا
تازہ ترین

پی ایس ایل 12: پشاور زلمی نے آسٹریلوی آل راؤنڈر آرون ہارڈی کو برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا

نومبر 27, 2026
قومی اتفاقِ رائے کے بغیر فیصلوں کے بجائے تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے،بلاول بھٹو زرداری
تازہ ترین

پنجاب کے 4 صوبے بنانے کی حمایت نہیں، صرف جنوبی پنجاب صوبے کے حق میں ہوں، بلاول بھٹو

نومبر 27, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved