جمعہ, نومبر 27, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

انگلینڈ کے اینیورین ڈونلڈ نے آسٹریلوی بولرز کو دھو ڈالا، ویابھو سوریاونشی کا ریکارڈ پیچھے چھوڑ دیا

نومبر 26, 2026
انگلینڈ کے اینیورین ڈونلڈ نے آسٹریلوی بولرز کو دھو ڈالا، ویابھو سوریاونشی کا ریکارڈ پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا (جانب منزل نیوز) انگلینڈ کے جارحانہ بیٹر اینیورین ڈونلڈ نے آسٹریلیا کے خلاف دھواں دار 85 رنز کی اننگز کھیل کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اسٹرائیک ریٹ کے معاملے میں بھارتی نوجوان ویابھو سوریاونشی کو پیچھے چھوڑ دیا۔
ڈونلڈ نے صرف 32 گیندوں پر 85 رنز بنائے، ان کی اننگز میں 9 چھکے اور 4 چوکے شامل تھے۔ انگلینڈ نے 185 رنز کا ہدف صرف 13.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، جبکہ 41 گیندیں باقی تھیں۔
ڈونلڈ اور فل سالٹ نے 61 گیندوں پر 151 رنز کی دھواں دار اوپننگ پارٹنرشپ قائم کی، سالٹ نے 30 گیندوں پر 58 رنز بنائے۔
2024 سے اب تک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ڈونلڈ کا اسٹرائیک ریٹ 216.37 ہو گیا، جبکہ ویابھو سوریاونشی کا اسٹرائیک ریٹ 212.84 ہے۔
ڈونلڈ نے 18 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کرکے انگلینڈ کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین ففٹی بنانے والوں میں مشترکہ طور پر تیسرے نمبر پر جگہ بنائی۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

ایشوریا رائے اور آرادھیا کی نئی فیملی تصویر وائرل، بیٹی کے سر پر تاج نے سب کی توجہ کھینچ لی

Next Post

چلتی موٹر سائیکل پر ایک ہاتھ سے کیچ، پاکستانی نوجوان کی مہارت نے دنیا کو حیران کردیا

Related Posts

لاہور میں پہلی ٹریک لیس ٹرام چلانے کی تیاریاں مکمل
پاکستان

لاہور میں پہلی ٹریک لیس ٹرام چلانے کی تیاریاں مکمل

نومبر 27, 2026
پی ایس ایل 12: پشاور زلمی نے آسٹریلوی آل راؤنڈر آرون ہارڈی کو برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا
تازہ ترین

پی ایس ایل 12: پشاور زلمی نے آسٹریلوی آل راؤنڈر آرون ہارڈی کو برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا

نومبر 27, 2026
قومی اتفاقِ رائے کے بغیر فیصلوں کے بجائے تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے،بلاول بھٹو زرداری
تازہ ترین

پنجاب کے 4 صوبے بنانے کی حمایت نہیں، صرف جنوبی پنجاب صوبے کے حق میں ہوں، بلاول بھٹو

نومبر 27, 2026
لاہوریوں کے لیے بڑی خوشخبری, آسمان پھر 12، 13 اور 14 مارچ کو رنگین ہونے کو تیار
پاکستان

لاہوریوں کے لیے بڑی خوشخبری, آسمان پھر 12، 13 اور 14 مارچ کو رنگین ہونے کو تیار

نومبر 27, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved