ہفتہ, نومبر 21, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

زبان پر دین، کردار میں تضاد، سہیل سمیر کا معاشرے کے لیے آئینہ دکھاتا پیغام

نومبر 21, 2026
زبان پر دین، کردار میں تضاد، سہیل سمیر کا معاشرے کے لیے آئینہ دکھاتا پیغام

کراچی (جانب منزل نیوز) پاکستانی اداکار سہیل سمیر نے معاشرے میں مذہبی دعوؤں اور عملی کردار کے درمیان بڑھتے تضاد پر ایک فکر انگیز پیغام شیئر کیا، جس میں انہوں نے انسان کے اخلاق، نیت اور دوسروں کے ساتھ رویے کو اصل معیار قرار دیا۔
سہیل سمیر نے لکھا کہ ہم نے دین کو الفاظ میں محفوظ کر لیا ہے، مگر کردار سے نکال دیا ہے، آج ہر شخص نصیحت میں صوفی دکھائی دیتا ہے، لیکن رویوں میں ظلم نظر آتا ہے۔
سہیل سمیر کے مطابق مسئلہ علم کی کمی نہیں بلکہ نیت کی خرابی ہے، ہماری زبانیں جنت کی باتیں کرتی ہیں، مگر اعمال دوسروں کی زندگیاں جہنم بنا دیتے ہیں۔ انہوں نے اپنے پیغام میں اس حقیقت کی نشاندہی کی کہ اسلام صرف بولنے کا نہیں بلکہ اپنے کردار اور عمل میں اتارنے کا نام ہے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

سلووینیا کی جادوئی جھیل، کبھی پانی سے بھری تو کبھی سرسبز میدان، قدرت کا حیرت انگیز کھیل

Next Post

عمران خان کے حقوق سے متعلق مشی خان کا اظہارِ تشویش، حکام اور عوام کو جوابدہی کا پیغام

Related Posts

شارجہ سول ڈیفنس نے جدید فائر فائٹنگ اور ریسکیو آلات متعارف کرا دیے، ہنگامی کارروائیوں میں تیزی اور اہلکاروں کی حفاظت بہتر بنانے پر توجہ
تازہ ترین

شارجہ سول ڈیفنس نے جدید فائر فائٹنگ اور ریسکیو آلات متعارف کرا دیے، ہنگامی کارروائیوں میں تیزی اور اہلکاروں کی حفاظت بہتر بنانے پر توجہ

نومبر 21, 2026
دبئی سے دنیا تک دوستی اور تعاون کے نئے پل، ورلڈ گورنمنٹس سمٹ عالمی توجہ کا مرکز
تازہ ترین

دبئی سے دنیا تک دوستی اور تعاون کے نئے پل، ورلڈ گورنمنٹس سمٹ عالمی توجہ کا مرکز

نومبر 21, 2026
ابوظہبی میں یاٹس کے لیے انٹری کا جدید نظام متعارف، کلیئرنس اب مقررہ برتھ پر ہوگی
تازہ ترین

ابوظہبی میں یاٹس کے لیے انٹری کا جدید نظام متعارف، کلیئرنس اب مقررہ برتھ پر ہوگی

نومبر 21, 2026
پی ایس ایل 12 کے لیے نیا ٹیلنٹ مشن، دی پنڈیز نے نوجوان کرکٹرز کے لیے ٹرائلز کا اعلان کردیا
پاکستان

پی ایس ایل 12 کے لیے نیا ٹیلنٹ مشن، دی پنڈیز نے نوجوان کرکٹرز کے لیے ٹرائلز کا اعلان کردیا

نومبر 21, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved