ہفتہ, نومبر 21, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

قومی کرکٹرز کے لیے خوشخبری، پی سی بی نے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا

نومبر 21, 2026
قومی کرکٹرز کے لیے خوشخبری، پی سی بی نے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا

لاہور (جانب منزل نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 38 قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا، جن کی مدت 30 جون 2027 تک ہوگی۔
کنٹریکٹ لسٹ میں بابر اعظم اور سلمان علی آغا کو ٹیسٹ اور ون ڈے فارمیٹس میں شامل کیا گیا ہے، جبکہ ٹیسٹ کیٹیگری میں اذان اویس، محمد عباس، ساجد خان اور سعود شکیل کو جگہ ملی ہے۔
ون ڈے اور ٹی 20 فارمیٹس میں ابرار احمد، عرفات منہاس، فخر زمان، فہیم اشرف، حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں، جبکہ ٹی 20 کنٹریکٹس میں حسن نواز، معاذ صداقت، محمد سلمان مرزا، نسیم شاہ، صاحبزادہ فرحان، شاداب خان اور عثمان طارق کو شامل کیا گیا ہے۔
پی سی بی نے مستقبل کی کرکٹ کے لیے 19 کھلاڑیوں کو ڈویلپمنٹ کیٹیگری میں بھی شامل کیا ہے، یوں نئے کنٹریکٹس میں قومی ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں کے ساتھ نوجوان ٹیلنٹ کو بھی مواقع فراہم کیے گئے ہیں۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

اسپین کا انوکھا قصبہ، جہاں دیوہیکل چٹانیں گھروں کی چھت بن گئیں

Next Post

ٹی 10 کرکٹ میں شاداب خان کا آل راؤنڈ جادو، MVP کا تاج پاکستانی اسٹار کے سر سج گیا

Related Posts

شارجہ سول ڈیفنس نے جدید فائر فائٹنگ اور ریسکیو آلات متعارف کرا دیے، ہنگامی کارروائیوں میں تیزی اور اہلکاروں کی حفاظت بہتر بنانے پر توجہ
تازہ ترین

شارجہ سول ڈیفنس نے جدید فائر فائٹنگ اور ریسکیو آلات متعارف کرا دیے، ہنگامی کارروائیوں میں تیزی اور اہلکاروں کی حفاظت بہتر بنانے پر توجہ

نومبر 21, 2026
دبئی سے دنیا تک دوستی اور تعاون کے نئے پل، ورلڈ گورنمنٹس سمٹ عالمی توجہ کا مرکز
تازہ ترین

دبئی سے دنیا تک دوستی اور تعاون کے نئے پل، ورلڈ گورنمنٹس سمٹ عالمی توجہ کا مرکز

نومبر 21, 2026
ابوظہبی میں یاٹس کے لیے انٹری کا جدید نظام متعارف، کلیئرنس اب مقررہ برتھ پر ہوگی
تازہ ترین

ابوظہبی میں یاٹس کے لیے انٹری کا جدید نظام متعارف، کلیئرنس اب مقررہ برتھ پر ہوگی

نومبر 21, 2026
پی ایس ایل 12 کے لیے نیا ٹیلنٹ مشن، دی پنڈیز نے نوجوان کرکٹرز کے لیے ٹرائلز کا اعلان کردیا
پاکستان

پی ایس ایل 12 کے لیے نیا ٹیلنٹ مشن، دی پنڈیز نے نوجوان کرکٹرز کے لیے ٹرائلز کا اعلان کردیا

نومبر 21, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved