بدھ, نومبر 18, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ٹی آئی کی صفوں میں صلح کی نئی لہر، سلمان اکرم راجہ اور لطیف کھوسہ کے گلے شکوے دور، اتحاد کا اعلان

نومبر 18, 2026
پی ٹی آئی کی صفوں میں صلح کی نئی لہر، سلمان اکرم راجہ اور لطیف کھوسہ کے گلے شکوے دور، اتحاد کا اعلان

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں سلمان اکرم راجہ اور سردار لطیف کھوسہ کے درمیان اختلافات ختم ہوگئے، دونوں رہنماؤں نے پارٹی کے اندر مکمل اتحاد و اتفاق کا اعلان کردیا۔
ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ نے پہل کرتے ہوئے سردار لطیف کھوسہ کا ہاتھ تھام لیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان خوشگوار ماحول میں گرمجوش ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر لطیف کھوسہ نے مسکراتے ہوئے کہا کہ سلمان اکرم میرے برخوردار ہیں
سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنی گزارشات پیش کرنا چاہتے ہیں، اس موقع پر سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ بھی موجود ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ پارٹی مکمل طور پر متحد ہے اور جماعت کے اندر اتفاق اور نظم و ضبط موجود ہے۔
پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ جو لوگ پارٹی میں انتشار پیدا کرنے کی خواہش رکھتے ہیں، وہ اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے۔
دونوں رہنماؤں کی اس گرمجوش ملاقات کو پارٹی کے اندر باہمی ہم آہنگی اور اختلافات کے خاتمے کے اظہار کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

ناسا کے وائجر 1 نے خلائی تاریخ میں نیا باب رقم کردیا، زمین سے ایک نوری دن کی مسافت طے کرنے والا پہلا انسانی خلائی جہاز بن گیا

Next Post

معصوم خواہشات، بلند حوصلے، وزیرستان سے تعلق رکھنے والی ننھی عافیہ جلال نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما ثمر ہارون بلور سے ملاقات کے دوران اپنے مستقبل کے خوبصورت خواب بیان کردیے

Related Posts

ہم نے آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دیا تھا، گزشتہ حکومت اسے واپس لے آئی، نواز شریف کا بڑا سیاسی و معاشی بیان
پاکستان

ہم نے آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دیا تھا، گزشتہ حکومت اسے واپس لے آئی، نواز شریف کا بڑا سیاسی و معاشی بیان

نومبر 18, 2026
جدید نیویگیشن اور پروپلشن سسٹم سے لیس فتح-3 طویل فاصلے پر اہداف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، کامیاب تجربے سے راکٹ فورس کمانڈ کی آپریشنل لچک اور اسٹرائیک رینج میں مزید اضافہ ہوگا، آئی ایس پی آر

شارجہ میں معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اور آرٹسٹ فہد اسد نے لیجنڈری پاکستانی اداکارہ میرا کی بہن شائستہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے تعزیتی اجتماع اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا
تازہ ترین

شارجہ میں معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اور آرٹسٹ فہد اسد نے لیجنڈری پاکستانی اداکارہ میرا کی بہن شائستہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے تعزیتی اجتماع اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا

نومبر 18, 2026
LPIE RCBIفورم میں ای بی فائیو اور ای ٹو ویزا سمیت امریکہ، برطانیہ، یورپ اور کیریبین کے سرمایہ کاری پر مبنی رہائش پروگرامز پر ماہرین کی رہنمائی فراہم کی جائے گی
تازہ ترین

LPIE RCBIفورم میں ای بی فائیو اور ای ٹو ویزا سمیت امریکہ، برطانیہ، یورپ اور کیریبین کے سرمایہ کاری پر مبنی رہائش پروگرامز پر ماہرین کی رہنمائی فراہم کی جائے گی

نومبر 18, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved