بدھ, نومبر 18, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

شارجہ میں معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اور آرٹسٹ فہد اسد نے لیجنڈری پاکستانی اداکارہ میرا کی بہن شائستہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے تعزیتی اجتماع اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا

نومبر 18, 2026
شارجہ میں معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اور آرٹسٹ فہد اسد نے لیجنڈری پاکستانی اداکارہ میرا کی بہن شائستہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے تعزیتی اجتماع اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا

شارجہ (جانب منزل نیوز) شارجہ کے علاقے موویلہ میں واقع پاکستانی ریسٹورنٹ کراچی اسٹار میں لیجنڈری اداکارہ و فلم اسٹار میرا کی بہن شائستہ مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے تعزیتی اجتماع اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ شائستہ مرحومہ برطانیہ میں کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال کر گئی تھیں۔
دعائیہ تقریب کی میزبانی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اور آرٹسٹ فہد اسد نے کی، جبکہ کراچی اسٹار کے مالک شاہد بنگش اور فلم ڈائریکٹر و پروڈیوسر نیہا لاج بھی اس موقع پر موجود تھے۔ تقریب میں شرکاء نے میرا سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی۔
غم کے اس موقع پر اداکارہ میرا کی گفتگو، مہمانوں سے ملاقات اور باوقار انداز خاص توجہ کا مرکز رہا۔ ان کے نرم لہجے، خلوص اور اپنائیت نے حاضرین کو متاثر کیا، جبکہ ان کی تہذیب اور مہمانوں کے ساتھ محبت بھرے رویے کو بھی سراہا گیا۔
تعزیتی اجتماع میں کمیونٹی اور میڈیا سے وابستہ نمایاں شخصیات نے شرکت کی، جن میں میاں منیر ہنس، سید سلیم شاہ، ڈاکٹر ظفر، ڈاکٹر نور صباح، اشفاق، کاشف، یاسمین اروڑا، یاسمین کنول، بابا دبئی، کاشف ملک، شمروز، وحید، مسٹر پن، راحیل، حمزہ، دانش، نعمان، رابی، رضوان، عبید اور معروف انفلوئنسر پاور آف شارجہ شامل تھے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

LPIE RCBIفورم میں ای بی فائیو اور ای ٹو ویزا سمیت امریکہ، برطانیہ، یورپ اور کیریبین کے سرمایہ کاری پر مبنی رہائش پروگرامز پر ماہرین کی رہنمائی فراہم کی جائے گی

Next Post

جدید نیویگیشن اور پروپلشن سسٹم سے لیس فتح-3 طویل فاصلے پر اہداف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، کامیاب تجربے سے راکٹ فورس کمانڈ کی آپریشنل لچک اور اسٹرائیک رینج میں مزید اضافہ ہوگا، آئی ایس پی آر

Related Posts

ہم نے آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دیا تھا، گزشتہ حکومت اسے واپس لے آئی، نواز شریف کا بڑا سیاسی و معاشی بیان
پاکستان

تازہ ترین

LPIE RCBIفورم میں ای بی فائیو اور ای ٹو ویزا سمیت امریکہ، برطانیہ، یورپ اور کیریبین کے سرمایہ کاری پر مبنی رہائش پروگرامز پر ماہرین کی رہنمائی فراہم کی جائے گی

نومبر 18, 2026
سمندری دفاع میں جدید ٹیکنالوجی کا انقلاب، ڈیٹا سینٹرک وارفیئر، الیکٹرانک وارفیئر اور مقامی سطح پر جدید نظاموں کی تیاری پر توجہ مرکوز
پاکستان

سمندری دفاع میں جدید ٹیکنالوجی کا انقلاب، ڈیٹا سینٹرک وارفیئر، الیکٹرانک وارفیئر اور مقامی سطح پر جدید نظاموں کی تیاری پر توجہ مرکوز

نومبر 18, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved