بدھ, نومبر 4, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

شارجہ کا دل جیتنے والا اقدام، 500 محنت کش عمرے کی سعادت حاصل کریں گے

نومبر 4, 2026
شارجہ کا دل جیتنے والا اقدام، 500 محنت کش عمرے کی سعادت حاصل کریں گے

شارجہ (جانب منزل نیوز) نیکی، خدمت اور انسانیت کی ایک خوبصورت مثال قائم کرتے ہوئے شارجہ چیریٹی انٹرنیشنل نے 500 محنت کشوں کے لیے 10 روزہ عمرہ سفر کا اہتمام کیا ہے، تاکہ مالی وسائل کی کمی کے باعث مقدس سفر سے محروم افراد بھی اللہ کے گھر حاضری کی سعادت حاصل کر سکیں۔
ادارے کا یہ اقدام ’’عمرہ سہولت‘‘ منصوبے کا حصہ ہے، جس کے تحت محنت کشوں، کینسر کے مریضوں، نمایاں طلبہ اور مستحق خاندانوں سمیت معاشرے کے مختلف طبقات کی معاونت کی جا رہی ہے۔
ادارے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عبداللہ سلطان بن خادم کے مطابق، گزشتہ 10 برسوں کے دوران اس مہم کے ذریعے 5 ہزار 61 افراد عمرے کی سعادت حاصل کر چکے ہیں۔
10 روزہ سفر کے دوران شرکاء کو عمرے کی ادائیگی کے ساتھ مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ کی زیارت کا بھی موقع ملے گا۔ مسافروں کے ہمراہ خصوصی نگران ٹیم موجود ہوگی، جو مناسکِ عمرہ کی ادائیگی میں رہنمائی اور معاونت فراہم کرے گی۔
شارجہ چیریٹی انٹرنیشنل نے مخیر حضرات اور عطیہ دہندگان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کا تعاون فلاحی سرگرمیوں کو جاری رکھنے اور مستحق افراد کی زندگیوں میں خوشیاں لانے کا اہم ذریعہ ہے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

عالمی انرجی مارکیٹ میں امارات کا بڑا قدم، 5.3 ارب درہم کی سرمایہ کاری سے آسٹریلیا میں انٹری

Next Post

تمل ناڈو میں فلمی شائقین کی موجیں، سینما گھروں میں صبح 6 بجے شو کی واپسی

Related Posts

شاہ رخ خان کے گھر منت سے بالی ووڈ تک، ایڈ شیرن کی فلم ’کنگ‘ میں انٹری
تازہ ترین

شاہ رخ خان کے گھر منت سے بالی ووڈ تک، ایڈ شیرن کی فلم ’کنگ‘ میں انٹری

نومبر 4, 2026
محمد عامر افغان پریمیئر لیگ میں پہلے نمبر پر منتخب، کندھار واریئرز کا حصہ بن گئے
کھیل

محمد عامر افغان پریمیئر لیگ میں پہلے نمبر پر منتخب، کندھار واریئرز کا حصہ بن گئے

نومبر 4, 2026
انتخابی نتائج قبول، ڈیموکریٹس سے تعاون کے لیے تیار، ٹرمپ کا بڑا سیاسی بیان
تازہ ترین

انتخابی نتائج قبول، ڈیموکریٹس سے تعاون کے لیے تیار، ٹرمپ کا بڑا سیاسی بیان

نومبر 4, 2026
یو اے ای میں ڈرائیونگ لائسنس کے نئے قوانین، 2027 سے بڑی تبدیلیاں
تازہ ترین

یو اے ای میں ڈرائیونگ لائسنس کے نئے قوانین، 2027 سے بڑی تبدیلیاں

نومبر 4, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved