اتوار, اکتوبر 25, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اتحاد ریل کی محفوظ سفر کے لیے قومی مہم شروع

اکتوبر 24, 2026
اتحاد ریل کی محفوظ سفر کے لیے قومی مہم شروع

ابوظہبی (جانب منزل نیوز) متحدہ عرب امارات میں مسافر ٹرین سروس کے آغاز کے بعد اتحاد ریل نے محفوظ سفر کے فروغ کے لیے قومی آگاہی مہم کا نیا مرحلہ شروع کر دیا۔ مہم کے ذریعے مسافروں اور عوام کو ریلوے سیفٹی کی اہمیت سے آگاہ کیا جا رہا ہے۔
گلف نیوز کے مطابق اتحاد ریل نے اس سلسلے میں ایک آگاہی ویڈیو جاری کی ہے، جس میں مسافروں کو حفاظتی ہدایات پر عمل کرنے، دوسروں کا خیال رکھنے اور سفر کے دوران ذمہ دارانہ طرزِ عمل اختیار کرنے کی ترغیب دی گئی ہے۔
اتحاد ریل موبیلیٹی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کمرشل اینڈ سپورٹ ادھرا المنصوری نے کہا کہ مسافر ٹرین سروس متحدہ عرب امارات کی روزمرہ زندگی کا حصہ بن رہی ہے، اس لیے ابتدا ہی سے حفاظت کے مضبوط کلچر کو فروغ دینا ضروری ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ ریلوے کو محفوظ رکھنا صرف متعلقہ ادارے کی ذمہ داری نہیں بلکہ مسافروں اور کمیونٹی کو بھی حفاظتی اصولوں کی پابندی میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔
اتحاد ریل کے مطابق ریلوے سیفٹی سے متعلق آگاہی بڑھانے کے لیے اسکولوں، سرکاری اداروں اور مقامی کمیونٹیز کے ساتھ اشتراک سے پروگرامز اور سرگرمیاں جاری رکھی جائیں گی، تاکہ امارات میں ریل سفر کو مزید محفوظ اور آرام دہ بنایا جا سکے۔

Facebook X Instagram Instagram

Follow Us - jmurdu.com

Previous Post

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ،،،، بابر اعظم کپتان برقرار

Next Post

دبئی میں سونے کی دیوہیکل بالیوں کے دو عالمی ریکارڈ قائم

Related Posts

شاہین آفریدی ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 150 وکٹیں لینے والے پاکستانی فاسٹ بولر بن گئے
تازہ ترین

شاہین آفریدی ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 150 وکٹیں لینے والے پاکستانی فاسٹ بولر بن گئے

اکتوبر 25, 2026
کے پی وفاقی تعاون کے بغیر نہیں چل سکتا، دہشتگردی کے خلاف مل کر لڑنا ہوگا، فیصل کریم کنڈی
پاکستان

کے پی وفاقی تعاون کے بغیر نہیں چل سکتا، دہشتگردی کے خلاف مل کر لڑنا ہوگا، فیصل کریم کنڈی

اکتوبر 25, 2026
شاداب خان کی طوفانی سنچری، پاکستان نے انگلینڈ کو 1 وکٹ سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی
تازہ ترین

شاداب خان کی طوفانی سنچری، پاکستان نے انگلینڈ کو 1 وکٹ سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

اکتوبر 25, 2026
دبئی میں ان ٹو فیوچر ایوارڈز کی شاندار تقریب، عالمی شخصیات اور کاروباری رہنماؤں کی شرکت
تازہ ترین

دبئی میں ان ٹو فیوچر ایوارڈز کی شاندار تقریب، عالمی شخصیات اور کاروباری رہنماؤں کی شرکت

اکتوبر 25, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved