ہفتہ, اکتوبر 24, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ،،،، بابر اعظم کپتان برقرار

اکتوبر 24, 2026
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ،،،، بابر اعظم کپتان برقرار

لاہور (جانب منزل نیوز) پی سی بی نے سری لنکا کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے لیے 14 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ بابر اعظم ٹیم کی قیادت کریں گے، جبکہ تین نوجوان کھلاڑی پہلی مرتبہ ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بن گئے ہیں۔
اعلان کردہ اسکواڈ میں سمیع منہاس، محمد طحٰہ اور محمد سلیمان کے علاوہ عبداللہ فضل، عرفات منہاس، اذان اویس، محمد عباس، رضا اللہ، سعود شکیل، غازی غوری، سعد بیگ، سلمان آغا اور علی عثمان شامل ہیں۔
چیئرمین پی سی بی سید محسن رضا نقوی نے اس سے قبل کہا تھا کہ ٹیسٹ اسکواڈ میں بڑی تعداد میں نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ کے معاملات درست سمت میں لے جانے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں اور اب بہتر نتائج کی توقع ہے۔
محسن نقوی نے کھلاڑیوں پر زور دیا کہ وہ شہرت حاصل کرنے کے بعد محنت کا سلسلہ ترک نہ کریں بلکہ مسلسل سیکھنے اور اپنی کارکردگی بہتر بنانے پر توجہ دیں۔
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز نوجوان کھلاڑیوں کے لیے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے اور قومی ٹیم میں جگہ مستحکم بنانے کا اہم موقع ہوگی۔

Previous Post

کاروبار دوست ماحول اور سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی ترجیحات میں شامل

Next Post

اتحاد ریل کی محفوظ سفر کے لیے قومی مہم شروع

Related Posts

ٹیکنالوجی کی دنیا میں یو اے ای کی بڑی پیش رفت، مصنوعی ذہانت کے عالمی مرکز بننے کی تیاری
تازہ ترین

ٹیکنالوجی کی دنیا میں یو اے ای کی بڑی پیش رفت، مصنوعی ذہانت کے عالمی مرکز بننے کی تیاری

اکتوبر 24, 2026
دبئی میں سونے کی دیوہیکل بالیوں کے دو عالمی ریکارڈ قائم
تازہ ترین

دبئی میں سونے کی دیوہیکل بالیوں کے دو عالمی ریکارڈ قائم

اکتوبر 24, 2026
اتحاد ریل کی محفوظ سفر کے لیے قومی مہم شروع
تازہ ترین

اتحاد ریل کی محفوظ سفر کے لیے قومی مہم شروع

اکتوبر 24, 2026
کاروبار دوست ماحول اور سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی ترجیحات میں شامل
پاکستان

کاروبار دوست ماحول اور سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی ترجیحات میں شامل

اکتوبر 24, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved