ہفتہ, اکتوبر 24, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ ختم، محسن نقوی نے کھلاڑیوں کی تیاریوں کا جائزہ لے لیا

اکتوبر 23, 2026
قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ ختم، محسن نقوی نے کھلاڑیوں کی تیاریوں کا جائزہ لے لیا

لاہور (جانب منزل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کا ون ڈے ٹرائی سیریز کے لیے تربیتی کیمپ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اختتام پذیر ہوگیا، کھلاڑیوں نے ساڑھے تین گھنٹے تک بیٹنگ اور بولنگ کی بھرپور مشقیں کیں۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے بھی قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور قومی کھلاڑیوں کی پریکٹس کا مشاہدہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن اور ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ سے ملاقات بھی کی۔
قومی ٹیم آئندہ میچ کی تیاریوں کے سلسلے میں کل شام چار بجے دوبارہ ٹریننگ کرے گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں 25 اکتوبر کو مدمقابل ہوں گی، جس کے لیے قومی کھلاڑی اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دیں گے۔

Previous Post

علاقائی امن کیلئے سفارتی کوششیں تیز کرنے پر زور، اسحاق ڈار کی اہم اجلاس میں شرکت

Next Post

ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی بہن کو پروٹوکول دینا پولیس کو مہنگا پڑ گیا

Related Posts

دبئی میں سونے کی دیوہیکل بالیوں کے دو عالمی ریکارڈ قائم
تازہ ترین

دبئی میں سونے کی دیوہیکل بالیوں کے دو عالمی ریکارڈ قائم

اکتوبر 24, 2026
اتحاد ریل کی محفوظ سفر کے لیے قومی مہم شروع
تازہ ترین

اتحاد ریل کی محفوظ سفر کے لیے قومی مہم شروع

اکتوبر 24, 2026
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ،،،، بابر اعظم کپتان برقرار
تازہ ترین

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ،،،، بابر اعظم کپتان برقرار

اکتوبر 24, 2026
کاروبار دوست ماحول اور سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی ترجیحات میں شامل
پاکستان

کاروبار دوست ماحول اور سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی ترجیحات میں شامل

اکتوبر 24, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved