منگل, اکتوبر 20, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home شوبز

ٹائیگر شیروف کی گاڑی پر فائرنگ، سلمان خان سے دوستی حملے کی وجہ قرار

اکتوبر 18, 2026
ٹائیگر شیروف کی گاڑی پر فائرنگ، سلمان خان سے دوستی حملے کی وجہ قرار

ممبئی (جانب منزل نیوز) بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شیروف کی گاڑی پر ممبئی کے علاقے جوہو میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، تاہم اداکار محفوظ رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فائرنگ سے گاڑی کو نقصان پہنچا جبکہ اداکار کے ڈرائیور اور ایک آٹو رکشہ ڈرائیور کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
رپورٹس کے مطابق موٹرسائیکل سوار تین نامعلوم ملزمان نے مبینہ طور پر فائرنگ کی۔ جائے وقوع سے گولیوں کے پانچ خول ملے ہیں، جبکہ ممبئی پولیس نے واقعے کی تحقیقات اور ملزمان کی شناخت کے لیے کارروائی شروع کردی ہے۔
دوسری جانب لارنس بشنوئی گروپ سے منسوب ایک بیان میں فائرنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ ٹائیگر شیروف کو سلمان خان سے دوستی کی وجہ سے نشانہ بنایا گیا۔ تاہم اس دعوے کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی۔
بیان میں سلمان خان کے قریبی افراد کو مستقبل میں بھی نشانہ بنانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ پولیس واقعے کے محرکات اور ذمہ داری قبول کرنے کے دعوے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

Previous Post

سعد بیگ کا ون ڈے انٹرنیشنل میں ڈیبیو

Next Post

سلمان خان کے والدین کی شادی پر نانا کیوں ناراض ہوئے؟ اداکار نے برسوں بعد راز کھول دیا

Related Posts

گورنر پنجاب کا فیصل آباد میں سرکلر سٹی کے قیام کا اعلان
دنیا

گورنر پنجاب کا فیصل آباد میں سرکلر سٹی کے قیام کا اعلان

اکتوبر 19, 2026
سدھو موسے والا کے والدین قانونی مشکل میں پھنس گئے، کمسن بھائی کی ویڈیو پر شکایت درج
تازہ ترین

سدھو موسے والا کے والدین قانونی مشکل میں پھنس گئے، کمسن بھائی کی ویڈیو پر شکایت درج

اکتوبر 19, 2026
رونالڈو کو 30 روزہ پابندی کی سزا، 285 ڈالر جرمانہ بھی عائد
تازہ ترین

رونالڈو کو 30 روزہ پابندی کی سزا، 285 ڈالر جرمانہ بھی عائد

اکتوبر 19, 2026
شوہر کا معمولی تحفہ بیوی کو کروڑ پتی بنا گیا
تازہ ترین

شوہر کا معمولی تحفہ بیوی کو کروڑ پتی بنا گیا

اکتوبر 19, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved