منگل, اکتوبر 20, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعد بیگ کا ون ڈے انٹرنیشنل میں ڈیبیو

اکتوبر 18, 2026
سعد بیگ کا ون ڈے انٹرنیشنل میں ڈیبیو

راولپنڈی (جانب منزل نیوز) پاکستان کے نوجوان کرکٹر سعد بیگ نے سری لنکا کے خلاف سہ ملکی ون ڈے سیریز کے افتتاحی میچ میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کر لیا۔ وہ پاکستان کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے والے 262ویں کھلاڑی بن گئے۔
قومی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے سعد بیگ کو ڈیبیو کیپ پیش کی۔ اس موقع پر نوجوان کرکٹر نے پاکستان کی نمائندگی کا موقع ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم میں کھیلنا ان کا خواب تھا اور یہاں تک پہنچنے کے لیے انہوں نے طویل سفر طے کیا ہے۔
سعد بیگ کا کہنا تھا کہ انڈر 19 کرکٹ کھیلنے کے بعد انہوں نے اگلے دو سال میں قومی ٹیم میں جگہ بنانے کا ہدف مقرر کیا تھا۔ ان کے کرکٹ سفر میں والدین نے بھرپور تعاون کیا اور ہمیشہ حوصلہ افزائی کی۔
واضح رہے کہ پاکستان نے سہ ملکی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کو 37 رنز سے شکست دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 305 رنز بنائے، جبکہ سری لنکن ٹیم 268 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

Previous Post

کسی کو کچھ ثابت کرنا ہے نہ جواب دینا ہے، سلمان علی آغا

Next Post

ٹائیگر شیروف کی گاڑی پر فائرنگ، سلمان خان سے دوستی حملے کی وجہ قرار

Related Posts

گورنر پنجاب کا فیصل آباد میں سرکلر سٹی کے قیام کا اعلان
دنیا

گورنر پنجاب کا فیصل آباد میں سرکلر سٹی کے قیام کا اعلان

اکتوبر 19, 2026
سدھو موسے والا کے والدین قانونی مشکل میں پھنس گئے، کمسن بھائی کی ویڈیو پر شکایت درج
تازہ ترین

سدھو موسے والا کے والدین قانونی مشکل میں پھنس گئے، کمسن بھائی کی ویڈیو پر شکایت درج

اکتوبر 19, 2026
رونالڈو کو 30 روزہ پابندی کی سزا، 285 ڈالر جرمانہ بھی عائد
تازہ ترین

رونالڈو کو 30 روزہ پابندی کی سزا، 285 ڈالر جرمانہ بھی عائد

اکتوبر 19, 2026
شوہر کا معمولی تحفہ بیوی کو کروڑ پتی بنا گیا
تازہ ترین

شوہر کا معمولی تحفہ بیوی کو کروڑ پتی بنا گیا

اکتوبر 19, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved