جمعہ, اکتوبر 16, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان اور ورلڈ بینک کا سرمایہ کاری و روزگار بڑھانے پر اتفاق

اکتوبر 16, 2026
پاکستان اور ورلڈ بینک کا سرمایہ کاری و روزگار بڑھانے پر اتفاق

بنکاک (جانب منزل نیوز) وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ اور ورلڈ بینک گروپ کے صدر اجے بنگا کی ملاقات میں سرمایہ کاری، روزگار اور معاشی ترقی کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
احد چیمہ نے کہا کہ حکومت معاشی استحکام کو پائیدار ترقی میں بدلنے کیلئے اصلاحات کر رہی ہے۔ ورلڈ بینک کے منصوبوں کی تیاری کا دورانیہ 19 ماہ سے کم ہو کر 9 ماہ ہونا خوش آئند ہے۔
ملاقات میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، معدنیات، صحت، زراعت، توانائی اور ٹرانسپورٹ میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ حکومت نے 2028 تک چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کیلئے مالی معاونت دوگنا کرنے کا ہدف بھی مقرر کر رکھا ہے۔
ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا نے پاکستان میں نجی سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کی کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا۔ دونوں فریقوں نے ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے اور عوام کا معیارِ زندگی بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

ShareTweetSend
Previous Post

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو لندن میں آنریری بینچر کا اعزاز دے دیا گیا

Next Post

ٹیسلا نے اُڑنے والی کار متعارف کرا دی

Related Posts

ماہ نور علی نے بھارتی حریف کو دھول چٹا دی
دنیا

ماہ نور علی نے بھارتی حریف کو دھول چٹا دی

اکتوبر 16, 2026
مولانا فضل الرحمٰن سے دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والوں کی حمایت کی توقع نہیں تھی، مریم نواز
پاکستان

مولانا فضل الرحمٰن سے دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والوں کی حمایت کی توقع نہیں تھی، مریم نواز

اکتوبر 16, 2026
بینک اسلامی اور ماسٹرکارڈ میں ڈیجیٹل بینکاری کے فروغ کا معاہدہ
پاکستان

بینک اسلامی اور ماسٹرکارڈ میں ڈیجیٹل بینکاری کے فروغ کا معاہدہ

اکتوبر 16, 2026
ورلڈ کپ 2027 کیلئے پاکستان کا کمبی نیشن بہت اچھا ہے، فخر زمان
خاص خبریں

ورلڈ کپ 2027 کیلئے پاکستان کا کمبی نیشن بہت اچھا ہے، فخر زمان

اکتوبر 16, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved