جمعہ, نومبر 27, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

خیبر پختونخوا کی صورتحال ، وزیر اعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا

اکتوبر 10, 2026
فیلڈ مارشل کی مخلصانہ کوششوں سے مکہ معاہدہ ہو: وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں ایمرجنسی لگانے سے متعلق فیصلےکا امکان ہے۔ اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں اہم وفاقی وزراء سمیت وزارت داخلہ کے اعلیٰ حکام شریک ہوں گے۔ وزارت داخلہ کے حکام خیبر پختونخوا میں سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی لگانے کی صورت میں وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گی، وزیراعظم وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کریں گے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

محسن نقوی اور طلال چوہدری کا مارگلہ روڈ توسیع اور سنگجانی انٹرچینج منصوبے کا دورہ

Next Post

پی ٹی آئی لانگ مارچ چارسدہ پہنچ گیا

Related Posts

چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر صدر آصف علی زرداری سمیت اہم سیاسی رہنماؤں کی ملاقات، نئے صوبوں کے قیام اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان

چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر صدر آصف علی زرداری سمیت اہم سیاسی رہنماؤں کی ملاقات، نئے صوبوں کے قیام اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

نومبر 27, 2026
مسٹر پتلو کو عدالت سے بڑا ریلیف، مقتول ریحان کے اہلخانہ نے بیان دے دیا
اوورسیز پاکستانیز

مسٹر پتلو کو عدالت سے بڑا ریلیف، مقتول ریحان کے اہلخانہ نے بیان دے دیا

نومبر 27, 2026
لاہور میں پہلی ٹریک لیس ٹرام چلانے کی تیاریاں مکمل
پاکستان

لاہور میں پہلی ٹریک لیس ٹرام چلانے کی تیاریاں مکمل

نومبر 27, 2026
پی ایس ایل 12: پشاور زلمی نے آسٹریلوی آل راؤنڈر آرون ہارڈی کو برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا
تازہ ترین

پی ایس ایل 12: پشاور زلمی نے آسٹریلوی آل راؤنڈر آرون ہارڈی کو برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا

نومبر 27, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved