ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

شائقین ہو جائیں تیار،،، پی ایس ایل سیزن 12 کا میدان سجنے کو ہے

اکتوبر 8, 2026
شائقین ہو جائیں تیار،،، پی ایس ایل سیزن 12 کا میدان سجنے کو ہے

لاہور(جانب منزل نیوز) ایچ بی ایل پی ایس ایل 12 کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو گیا ہے، اور لیگ کی باضابطہ ونڈو حتمی شکل اختیار کر چکی ہے۔ پی ایس ایل کا بارھواں ایڈیشن مسلسل دوسری بار آٹھ ٹیموں کے ساتھ 18 مارچ سے 2 مئی 2027 تک کھیلا جائے

پی ایس ایل گورننگ کونسل اور تمام آٹھ فرنچائزز کی باہمی مشاورت کے بعد ونڈو کا فیصلہ یکم ستمبر کو لندن میں ہونے والے اہم اجلاس میں کیا گیا۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 11 نے براڈکاسٹ کے نئے ریکارڈ قائم کیے اور دنیا کو لیگ کی حقیقی صلاحیت دکھائی۔ گزشتہ سیزن کے فائنل میں قذافی اسٹیڈیم میں 32 ہزار سے زائد تماشائیوں کی ریکارڈ شرکت دیکھنے کو ملی تھی، جہاں پشاور زلمی نے نو سال بعد ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

سی ای او سلمان نصیر کے مطابق ونڈو کا اعلان ایک نئے دور کا آغاز ہے اور 2027 میں شائقین کو پہلے سے بھی زیادہ سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 12 کے لیے ڈائریکٹ سائننگز، پلیئر آکشن، شیڈول اور وینیوز کی تفصیلی معلومات آئندہ مرحلے میں جاری کی جائیں گی

ShareTweetSend
Previous Post

معروف اداکار نانا پاٹیکر چل بسے

Next Post

امریکا کی تاریخ میں سزائے موت کا مکمل عمل ہونے کے بعد زندہ بچ جانے والی خاتون کون ہے

Related Posts

دبئی عالمی کرپٹو انڈسٹری کا نیا مرکز بننے کو تیار
متحدہ عرب امارات

دبئی عالمی کرپٹو انڈسٹری کا نیا مرکز بننے کو تیار

اکتوبر 9, 2026
کے پی کے 12 اضلاع میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟
پاکستان

کے پی کے 12 اضلاع میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟

اکتوبر 9, 2026
پاکستان میں نئے صوبوں کی گونج تیز
پاکستان

پاکستان میں نئے صوبوں کی گونج تیز

اکتوبر 9, 2026
جے یو آئی کی مرکزی کور کمیٹی کا اجلاس، حکومت و اپوزیشن کے مذاکرات پر غور
پاکستان

جے یو آئی کی مرکزی کور کمیٹی کا اجلاس، حکومت و اپوزیشن کے مذاکرات پر غور

اکتوبر 9, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved