جمعرات, اکتوبر 8, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا کی تاریخ میں سزائے موت کا مکمل عمل ہونے کے بعد زندہ بچ جانے والی خاتون کون ہے

اکتوبر 8, 2026
امریکا کی تاریخ میں سزائے موت کا مکمل عمل ہونے کے بعد زندہ بچ جانے والی خاتون کون ہے

امریکا(جانب منزل نیوز) امریکی ریاست ٹینیسی میں زہریلے انجیکشن کے ذریعے سزائے موت کی ناکام کوشش کے ایک ہفتے بعد 50 سالہ مجرمہ کرسٹا پائیک کو اسپتال میں ہوش آ گیا ہے۔ وکلا کے مطابق ہوش میں آنے کے بعد اس کی حالت تشویشناک ہے اور وہ بولنے کے قابل ہو چکی ہے۔

کرسٹا پائیک امریکا کی تاریخ میں سزائے موت کا مکمل عمل ہونے کے بعد زندہ بچ جانے والی پہلی خاتون بن گئی ہے۔ دو گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی کوشش کے دوران تمام خواتین پر مشتمل ٹیم نے کم از کم سات سوئیاں استعمال کیں، تاہم دو بار انجیکشن کے باوجود موت واقع نہ ہو سکی۔

اسپتال ذرائع کے مطابق پائیک شدید نمونیا، الجھن اور سوجن کا شکار ہے اور اپنے ہاتھ بازو حرکت دینے یا کھانے پینے سے قاصر ہے۔ عدالت نے اس غیر معمولی واقعے پر کیس کا تمام طبی سامان، سرنجیں، آئی وی لائنز اور بیانات محفوظ کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ کرسٹا پائیک کو 1995 میں اپنی 19 سالہ اسکول ساتھی کولین سلیمر کو تشدد کر کے قتل کرنے پر سزائے موت سنائی گئی تھی۔

ShareTweetSend
Previous Post

شائقین ہو جائیں تیار،،، پی ایس ایل سیزن 12 کا میدان سجنے کو ہے

Next Post

لولو منی بزنس کا ماسٹر کارڈ کے ساتھ شراکت داری کا معاہدہ

Related Posts

نیلم منیر کے گھر ننھے شہزادے کی آمد
تازہ ترین

نیلم منیر کے گھر ننھے شہزادے کی آمد

اکتوبر 8, 2026
عوام راج لائرز فورم کی جانب سے امیدواروں کا اعلان
تازہ ترین

عوام راج لائرز فورم کی جانب سے امیدواروں کا اعلان

اکتوبر 8, 2026
آرمی چیف سے بحرین کے وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی دفاعی و سیکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
تازہ ترین

آرمی چیف سے بحرین کے وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی دفاعی و سیکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

اکتوبر 8, 2026
پٹرول 400 روپے فی لیٹر ہوگیا،،،، اور کتنے مہنگائی کے ریکارڈ توڑنے ہیں
پاکستان

پٹرول 400 روپے فی لیٹر ہوگیا،،،، اور کتنے مہنگائی کے ریکارڈ توڑنے ہیں

اکتوبر 8, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved