بدھ, اکتوبر 14, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

امریکی سفارتخانہ میں اسٹیم بلڈر کے عنوان سے تربیتی پروگرام مکمل

ستمبر 19, 2026
امریکی سفارتخانہ میں اسٹیم بلڈر کے عنوان سے تربیتی پروگرام مکمل

اسلام آباد(جانب منزل نیوز)امریکی سفارتخانہ کی جانب سے لنکن کارنر میں سائنس، ٹیکنالوجی، انجنیئرنگ، آرٹس اینڈ میتھس کے شعبوں میں اسٹیم بلڈر کے عنوان سے تربیتی پروگرام مکمل ہو گیا۔ سٹیم بلڈر کے تحت ایک سو سے زیادہ شرکاء کو تھری ڈی پرنٹنگ، کوڈنگ اور ڈیجیٹل ماڈلنگ کی تربیت دی گئی۔

سفارتخانہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اس حوالہ سے ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔ تربیت میں پاکستان کے مختلف علاقوں میں قائم چھ لنکن کارنرز سے وابستہ افراد کی شرکت اس تربیتی کوشش کی رسائی اور اہمیت کی غماز ہے، جو ٹیکنالوجی اور جدت میں امریکی برتری کو اجاگر کرتی ہے۔

پاکستانی ٹیکنالوجی کمپنی ایزکورپس کے ساتھ قریبی تعاون سے مکمل ہونے والے سٹیم بلڈر پروگرام میں شرکاء کو جدید ترین آلات کے استعمال سے عملی تجربہ فراہم کیا گیا اور جدت پسند افراد کی نئی نسل کو تیزی سے بدلتی ہوئی ڈیجیٹل معیشت میں مقابلہ کرنے کی صلاحیتوں سے آراستہ کیا گیا۔

اس موقع پرامریکی سفارتخانہ کے قائم مقام منسٹر قونصلر برائے پبلک ڈپلومیسی ڈیوڈ موئر نے اپنے خطاب میں کہا کہ سٹیم بلڈر صرف ایک تربیتی نشست تک محدود نہیں بلکہ یہ اس امر کا اظہار ہے کہ لنکن کارنرز ٹیکنالوجی، تخلیقی صلاحیت اور مواقع کے ایسے مراکز کے طور پر فعال ہیں جہاں پاکستان کے ابھرتے ہوئے اسٹیم ٹیلنٹ امریکی ٹیکنالوجی اور تعلیمی ماڈلز سے استفادہ کرتے ہوئے وہ آلات اور مہارتیں حاصل کرتے ہیں جو جدت، کاروباری صلاحیت اور اقتصادی ترقی کو تقویت دیتی ہیں۔

ShareTweetSend
Previous Post

اسحاق ڈار سے سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی ملاقات

Next Post

عازمین حج کو گھر بیٹھے حج درخواست منسوخ کی سہولت فراہم

Related Posts

آن لائن شاپنگ کو محفوظ بنانے کیلئے توکلنا ایپ پر نئی سہولت متعارف
تازہ ترین

آن لائن شاپنگ کو محفوظ بنانے کیلئے توکلنا ایپ پر نئی سہولت متعارف

اکتوبر 14, 2026
رونالڈو پر چوری کا الزام ،،، سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث چھڑ گئی
خاص خبریں

رونالڈو پر چوری کا الزام ،،، سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث چھڑ گئی

اکتوبر 14, 2026
پرنس ولیم نے کرکٹ کھیلنے کیلئے لندن کی ٹریفک رکوا دی
دنیا

پرنس ولیم نے کرکٹ کھیلنے کیلئے لندن کی ٹریفک رکوا دی

اکتوبر 13, 2026
رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ٹریک بحال
پاکستان

رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ٹریک بحال

اکتوبر 13, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved