ہفتہ, ستمبر 19, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسحاق ڈار سے سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی ملاقات

ستمبر 19, 2026
اسحاق ڈار سے سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی ملاقات

اسلام آباد(جانب منزل نیوز)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے سیکرٹری خارجہ سفیر آمنہ بلوچ نے وزارت خارجہ کے سینئر افسران کے ہمراہ گزشتہ روز دفتر میں اپنے آخری روز ملاقات کی۔ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سیکرٹری خارجہ نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کو اپنی مدت کے دوران انجام دیئے گئے امور کار سے متعلق اہم شعبوں، جاری سفارتی مصروفیات اور ان اہم معاملات پر بریفنگ دی جن پر مسلسل توجہ درکار ہے۔

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے ان شعبوں میں تسلسل اور مستقل رفتار کار کو یقینی بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے وزارت کے سینئر افسران کو ہدایت کی کہ وہ قریبی رابطہ کاری برقرار رکھیں، جاری سرگرمیوں اور ترجیحات پر موثر پیروی کو یقینی بنائیں اور پاکستان کے خارجہ پالیسی مقاصد اور قومی مفادات کو آگے بڑھانے پر واضح توجہ کے ساتھ امور کار انجام دیں۔

ShareTweetSend
Previous Post

اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی کسی کو اجازت نہیں، گولی کا جواب گولی سے ملے گا: محسن نقوی

Next Post

امریکی سفارتخانہ میں اسٹیم بلڈر کے عنوان سے تربیتی پروگرام مکمل

Related Posts

بحراوقیانوس پر پرواز کے دوران طیارے میں پاور بینک پھٹ گیا، ہنگامی لینڈنگ
دنیا

بحراوقیانوس پر پرواز کے دوران طیارے میں پاور بینک پھٹ گیا، ہنگامی لینڈنگ

ستمبر 19, 2026
موسمیاتی نظام "ایل نینو” سپر ایل نینو میں  تبدیل،2027 تاریخ کا گرم ترین سال ہونے کا خدشہ
تازہ ترین

موسمیاتی نظام "ایل نینو” سپر ایل نینو میں تبدیل،2027 تاریخ کا گرم ترین سال ہونے کا خدشہ

ستمبر 19, 2026
وزارت خارجہ : دستاویزات کی تصدیقی نظام کی تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی قائم
پاکستان

وزارت خارجہ : دستاویزات کی تصدیقی نظام کی تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی قائم

ستمبر 19, 2026
عازمین حج کو گھر بیٹھے حج درخواست منسوخ کی سہولت فراہم

by Rana Irfan
ستمبر 19, 2026
0

ایمسٹرڈیم (جانب منزل نیوز)نیدرلینڈزکی ائیرلائن میں دوران پرواز پاور بینک پھٹ گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں آگ لگ...

موسمیاتی نظام "ایل نینو” سپر ایل نینو میں  تبدیل،2027 تاریخ کا گرم ترین سال ہونے کا خدشہ

موسمیاتی نظام "ایل نینو” سپر ایل نینو میں تبدیل،2027 تاریخ کا گرم ترین سال ہونے کا خدشہ

by Rana Irfan
ستمبر 19, 2026
0

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) بحرالکاہل میں طاقتور شکل اختیار کرنے والا  موسمیاتی نظام ’ایل نینو‘ اب ایک ’سپر ایل...

وزارت خارجہ : دستاویزات کی تصدیقی نظام کی تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی قائم

وزارت خارجہ : دستاویزات کی تصدیقی نظام کی تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی قائم

by Rana Irfan
ستمبر 19, 2026
0

اسلام آباد (جانب منزل نیوز)نائب وزیراعظم نے اپوسٹیل اور دستاویزات کی تصدیق کے نظام سے متعلق میڈیا رپورٹ کا نوٹس...

عازمین حج کو گھر بیٹھے حج درخواست منسوخ کی سہولت فراہم

عازمین حج کو گھر بیٹھے حج درخواست منسوخ کی سہولت فراہم

by Rana Irfan
ستمبر 19, 2026
0

اسلام آباد (جانب منزل نیوز)وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ ایسے سرکاری یا پرائیویٹ عازمین حج جو کسی مجبوری...

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.