پیر, ستمبر 14, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home اوورسیز پاکستانیز

یوم دفاع و شہدا پر تھائی لینڈ میں پُروقار تقریب

ستمبر 13, 2026
یوم دفاع و شہدا پر تھائی لینڈ میں پُروقار تقریب

بینکاک (جانب منزل نیوز) پاکستان کے61ویں یوم دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ کے دار الحکومت بینکاک میں پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تھائی لینڈ میں پاکستانی سفارتخانے کے زیرِ اہتمام یومِ دفاع و شہداء قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔

تقریب میں پاکستانی سفیر سعدیہ الطاف قاضی، تھائی حکام، سفارتکاروں، دفاعی اتاشیوں، صحافیوں، کاروباری شخصیات اور پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی، پاکستان کی مسلح افواج، باہمت شہداء اور عظیم غازیوں کی بے مثال قربانیوں، شجاعت اور پختہ عزم کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

یوم دفاع وشہداء کے حوالے سے پیش دستاویزی فلم اور پاکستانی کھانوں نے قومی تقریب کو مزید باوقار بنا دیا۔ یومِ دفاع و شہداء کی تقریب کو ملک کی ترقی کیلئے قوم کے غیر متزلزل عزم کی تجدید کے طور پر منایا گیا۔

ShareTweetSend
Previous Post

اسحاق ڈار سے چین کے لیے نامزد سفیر علی اسد گیلانی کی ملاقات

Next Post

پاکستانی سفیر سعدیہ قاضی کا بنکاک جیمز اینڈ جیولری فیئر کا دورہ

Related Posts

پاکستانی سفیر سعدیہ قاضی کا بنکاک جیمز اینڈ جیولری فیئر کا دورہ
اوورسیز پاکستانیز

پاکستانی سفیر سعدیہ قاضی کا بنکاک جیمز اینڈ جیولری فیئر کا دورہ

ستمبر 13, 2026
اسحاق ڈار سے چین کے لیے نامزد سفیر علی اسد گیلانی کی ملاقات
پاکستان

اسحاق ڈار سے چین کے لیے نامزد سفیر علی اسد گیلانی کی ملاقات

ستمبر 13, 2026
حمزہ شہباز سے ایم ڈی او پی ایف افضال بھٹی کی ملاقات
اوورسیز پاکستانیز

حمزہ شہباز سے ایم ڈی او پی ایف افضال بھٹی کی ملاقات

ستمبر 13, 2026
پاکستان کرکٹ بدترین زوال کا شکار، ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
کھیل

پاکستان کرکٹ بدترین زوال کا شکار، ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

ستمبر 12, 2026

تازہ ترین

پاکستانی سفیر سعدیہ قاضی کا بنکاک جیمز اینڈ جیولری فیئر کا دورہ

پاکستانی سفیر سعدیہ قاضی کا بنکاک جیمز اینڈ جیولری فیئر کا دورہ

by Rana Irfan
ستمبر 13, 2026
0

بنکاک (جانب منزل نیوز) تھائی لینڈ میں پاکستان کی سفیر سعدیہ قاضی نے 74ویں بنکاک جیمز اینڈ جیولری فیئر کی...

یوم دفاع و شہدا پر تھائی لینڈ میں پُروقار تقریب

یوم دفاع و شہدا پر تھائی لینڈ میں پُروقار تقریب

by Rana Irfan
ستمبر 13, 2026
0

بینکاک (جانب منزل نیوز) پاکستان کے61ویں یوم دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ کے دار الحکومت بینکاک میں...

اسحاق ڈار سے چین کے لیے نامزد سفیر علی اسد گیلانی کی ملاقات

اسحاق ڈار سے چین کے لیے نامزد سفیر علی اسد گیلانی کی ملاقات

by Rana Irfan
ستمبر 13, 2026
0

اسلام آباد (جانب منزل نیوز)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چین کے ساتھ تجارت و سرمایہ کاری، علاقائی...

حمزہ شہباز سے ایم ڈی او پی ایف افضال بھٹی کی ملاقات

حمزہ شہباز سے ایم ڈی او پی ایف افضال بھٹی کی ملاقات

by Rana Irfan
ستمبر 13, 2026
0

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) وزیراعظم ہاؤس میں سابق وزیر اعلی پنجاب اور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز سے اوورسیز...

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.