دبئی (جانب منزل نیوز) کمپنی نے اہل صارفین کے لیے 55GB مفت موبائل ڈیٹا دینے کی خصوصی آفر متعارف کرا دی ہے، جس سے صارفین بغیر کسی اضافی چارجز کے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں گے۔
خصوصی ڈیٹا آفر 4 دسمبر 2026 تک کارآمد رہے گی۔ صارفین اس سہولت کے ذریعے تعطیلات کے دوران انٹرنیٹ، سوشل میڈیا اور آن لائن رابطوں سے بھرپور لطف اندوز ہو سکیں گے۔
واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات کا 55واں یومِ اتحاد 2 دسمبر کو منایا جائے گا۔





