جمعہ, نومبر 27, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستانی ڈراموں سے خوف یا بھارتی پروپیگنڈے کی دوڑ، نیٹ فلکس پر مودی سرکار کا دباؤ

نومبر 27, 2026
پاکستانی ڈراموں سے خوف یا بھارتی پروپیگنڈے کی دوڑ، نیٹ فلکس پر مودی سرکار کا دباؤ

لاہور (جانب منزل نیوز) پاکستانی ڈراموں کی عالمی مقبولیت بھارت کو کھٹکنے لگی؟ اے آر وائی ڈیجیٹل کے مقبول ڈرامے ’درِ نجات‘ کی اسکریننگ رکوانے کے بعد اب ایک اور پاکستانی ڈرامے کی نیٹ فلکس پر ریلیز روکنے کے لیے بھارتی حکومت سرگرم ہوگئی۔
بھارتی وزارت اطلاعات نے نیٹ فلکس کو خط لکھ کر پاکستانی مواد سے متعلق پابندیوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب پاکستانی ناظرین میں یہ سوال بھی اٹھ رہا ہے کہ نیٹ فلکس پر بھارت کا پاکستان مخالف مواد دکھایا جا رہا ہے، لیکن پاکستانی ڈراموں کی نمائش پر اعتراض کیوں؟
اے آر وائی نیٹ ورک کے صدر اور سی ای او سلمان اقبال بھی نیٹ فلکس کے بھارتی اثرورسوخ اور پاکستانی مواد کے مستقبل پر اپنے تحفظات کا اظہار کرچکے ہیں۔
پاکستانی ڈراموں کی مقبولیت، بھارتی پابندیوں اور نیٹ فلکس کے کردار پر بحث شدت اختیار کرگئی۔۔۔ کیا پاکستان میں بھی بھارتی مواد پر پابندی کا مطالبہ زور پکڑے گا

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

ایمان رجب کا شادی اور ازدواجی زندگی سے متعلق اہم پیغام

Next Post

یوم اتحاد کی خوشی میں صارفین کے لیے 55GB مفت انٹرنیٹ ڈیٹا کی شاندار پیشکش

Related Posts

چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر صدر آصف علی زرداری سمیت اہم سیاسی رہنماؤں کی ملاقات، نئے صوبوں کے قیام اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان

چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر صدر آصف علی زرداری سمیت اہم سیاسی رہنماؤں کی ملاقات، نئے صوبوں کے قیام اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

نومبر 27, 2026
مسٹر پتلو کو عدالت سے بڑا ریلیف، مقتول ریحان کے اہلخانہ نے بیان دے دیا
اوورسیز پاکستانیز

مسٹر پتلو کو عدالت سے بڑا ریلیف، مقتول ریحان کے اہلخانہ نے بیان دے دیا

نومبر 27, 2026
لاہور میں پہلی ٹریک لیس ٹرام چلانے کی تیاریاں مکمل
پاکستان

لاہور میں پہلی ٹریک لیس ٹرام چلانے کی تیاریاں مکمل

نومبر 27, 2026
پی ایس ایل 12: پشاور زلمی نے آسٹریلوی آل راؤنڈر آرون ہارڈی کو برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا
تازہ ترین

پی ایس ایل 12: پشاور زلمی نے آسٹریلوی آل راؤنڈر آرون ہارڈی کو برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا

نومبر 27, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved