ہفتہ, نومبر 21, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایوانِ صدر میں اہم سیاسی مشاورت، آصف زرداری، اسحاق ڈار اور ایاز صادق ایک میز پر بیٹھ گئے

نومبر 21, 2026
ایوانِ صدر میں اہم سیاسی مشاورت، آصف زرداری، اسحاق ڈار اور ایاز صادق ایک میز پر بیٹھ گئے

اسلام آباد (جانب منزل نیوز)ملکی سیاسی منظرنامے میں اہم پیش رفت، صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ایوانِ صدر میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں مجموعی سیاسی صورتحال اور قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور سینیٹر شیری رحمان بھی شریک تھے۔ اہم سیاسی رہنماؤں کی اس بیٹھک میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔
ایوانِ صدر میں ہونے والی اس ملاقات کو اہم سیاسی شخصیات کے درمیان رابطوں اور مشاورت کے سلسلے کی ایک کڑی قرار دیا جا رہا ہے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

لاہور میں قیامت ٹوٹ پڑی، مبینہ طور پر نوڈلز کھانے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، تیسری بچی زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا

Next Post

سوشل میڈیا پر شہرت کا شوق مہنگا پڑ گیا، شہریوں کو تنگ کرنے کے الزام میں پرینک اسٹار میاں آصف گرفتار

Related Posts

چنئی میں ستاروں کا میلہ، کاویہ مارن اور انیرودھ کی شادی کی تقریب میں نامور شخصیات کی کہکشاں
تازہ ترین

چنئی میں ستاروں کا میلہ، کاویہ مارن اور انیرودھ کی شادی کی تقریب میں نامور شخصیات کی کہکشاں

نومبر 21, 2026
شارجہ سول ڈیفنس نے جدید فائر فائٹنگ اور ریسکیو آلات متعارف کرا دیے، ہنگامی کارروائیوں میں تیزی اور اہلکاروں کی حفاظت بہتر بنانے پر توجہ
تازہ ترین

شارجہ سول ڈیفنس نے جدید فائر فائٹنگ اور ریسکیو آلات متعارف کرا دیے، ہنگامی کارروائیوں میں تیزی اور اہلکاروں کی حفاظت بہتر بنانے پر توجہ

نومبر 21, 2026
دبئی سے دنیا تک دوستی اور تعاون کے نئے پل، ورلڈ گورنمنٹس سمٹ عالمی توجہ کا مرکز
تازہ ترین

دبئی سے دنیا تک دوستی اور تعاون کے نئے پل، ورلڈ گورنمنٹس سمٹ عالمی توجہ کا مرکز

نومبر 21, 2026
ابوظہبی میں یاٹس کے لیے انٹری کا جدید نظام متعارف، کلیئرنس اب مقررہ برتھ پر ہوگی
تازہ ترین

ابوظہبی میں یاٹس کے لیے انٹری کا جدید نظام متعارف، کلیئرنس اب مقررہ برتھ پر ہوگی

نومبر 21, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved