ہفتہ, نومبر 21, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ابوظہبی ٹی 10 لیگ 2026 کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز بیٹی کے نام، ٹرافی تھام کر کہا ’’یہ تمہارے لیے ہے‘‘

نومبر 21, 2026
ابوظہبی ٹی 10 لیگ 2026 کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز بیٹی کے نام، ٹرافی تھام کر کہا ’’یہ تمہارے لیے ہے‘‘

ابو ظہبی (جانب منزل نیوز) پاکستانی اسٹار آل راؤنڈر شاداب خان نے کرکٹ کے میدان میں کامیابی کے بعد اپنی زندگی کا سب سے خوبصورت لمحہ اپنی ننھی بیٹی کے نام کر دیا۔ ابوظہبی ٹی 10 لیگ 2026 میں شاندار آل راؤنڈ کارکردگی پر بہترین کھلاڑی (MVP) کا اعزاز حاصل کرنے والے شاداب خان کی ایک محبت بھری ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی۔
اسٹیڈیم سے سامنے آنے والی ویڈیو میں شاداب خان ہاتھ میں چمچماتی ٹرافی تھامے اپنی ننھی پری سے مسکراتے ہوئے کہتے ہیں ’’یہ تمہارے لیے ہے‘‘۔ باپ کی جانب سے اپنی کامیابی بیٹی کے نام کرنے کے اس خوبصورت انداز نے مداحوں کے دل جیت لیے۔
شاداب خان کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین محبت اور مبارک باد کے پیغامات دے رہے ہیں۔ کرکٹ کے میدان میں شاندار کارکردگی دکھانے والے شاداب نے ثابت کیا کہ بعض کامیابیاں صرف ٹرافی نہیں بلکہ اپنے پیاروں کے نام ہوتی ہیں۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

’’لاہور لاہور اے‘‘، جنوبی کوریا کے معروف مسلم یوٹیوبر داؤد کم اہلیہ کے ہمراہ لاہور پہنچ گئے

Next Post

کوئٹہ کے ننھے شطرنج چیمپئنز کی اسلام آباد میں پذیرائی، سی ٹی او کائنات اظہر خان سے خصوصی ملاقات

Related Posts

چنئی میں ستاروں کا میلہ، کاویہ مارن اور انیرودھ کی شادی کی تقریب میں نامور شخصیات کی کہکشاں
تازہ ترین

چنئی میں ستاروں کا میلہ، کاویہ مارن اور انیرودھ کی شادی کی تقریب میں نامور شخصیات کی کہکشاں

نومبر 21, 2026
شارجہ سول ڈیفنس نے جدید فائر فائٹنگ اور ریسکیو آلات متعارف کرا دیے، ہنگامی کارروائیوں میں تیزی اور اہلکاروں کی حفاظت بہتر بنانے پر توجہ
تازہ ترین

شارجہ سول ڈیفنس نے جدید فائر فائٹنگ اور ریسکیو آلات متعارف کرا دیے، ہنگامی کارروائیوں میں تیزی اور اہلکاروں کی حفاظت بہتر بنانے پر توجہ

نومبر 21, 2026
دبئی سے دنیا تک دوستی اور تعاون کے نئے پل، ورلڈ گورنمنٹس سمٹ عالمی توجہ کا مرکز
تازہ ترین

دبئی سے دنیا تک دوستی اور تعاون کے نئے پل، ورلڈ گورنمنٹس سمٹ عالمی توجہ کا مرکز

نومبر 21, 2026
ابوظہبی میں یاٹس کے لیے انٹری کا جدید نظام متعارف، کلیئرنس اب مقررہ برتھ پر ہوگی
تازہ ترین

ابوظہبی میں یاٹس کے لیے انٹری کا جدید نظام متعارف، کلیئرنس اب مقررہ برتھ پر ہوگی

نومبر 21, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved