ہفتہ, نومبر 21, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

قومی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا، محسن نقوی ،،، عوام کو ریلیف دینا اولین ترجیح ہونی چاہیے، حافظ نعیم الرحمان

نومبر 21, 2026
قومی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا، محسن نقوی ،،، عوام کو ریلیف دینا اولین ترجیح ہونی چاہیے، حافظ نعیم الرحمان

لاہور (جانب منزل نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی منصورہ پہنچ گئے، جہاں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال، امن و امان اور قومی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ قومی معاملات پر مشاورت اور رابطوں کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رکھا جائے گا۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تمام حلقوں کو اپنا مؤثر کردار ادا کرنا ہوگا۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ عوام کو ریلیف کی فراہمی سب سے اہم ترجیح ہونی چاہیے۔ ملاقات میں قومی مسائل کے حل اور ملکی استحکام کے لیے باہمی تعاون کی اہمیت بھی زیرِ بحث آئی۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

سفارش اور سیاسی وابستگی سے بالاتر نظام، شہریوں کو جائز کام کے لیے کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلانا پڑے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے وفد سے خطاب

Next Post

دورانِ پرواز بھی نماز کی فکر، سعودی ایئرلائنز نے آسمانوں میں نماز گاہ بنا دی

Related Posts

ابوظہبی میں دنیا کا منفرد تخلیقی محلہ بنانے کا منصوبہ، چھت پر سنیما اور فنونِ لطیفہ کے رنگ بکھریں گے
تازہ ترین

ابوظہبی میں دنیا کا منفرد تخلیقی محلہ بنانے کا منصوبہ، چھت پر سنیما اور فنونِ لطیفہ کے رنگ بکھریں گے

نومبر 21, 2026
دبئی سے شارجہ کا سفر ہوگا برق رفتار، الاتحاد روڈ پر 8 نئے پل تعمیر کرنے کا اعلان
تازہ ترین

دبئی سے شارجہ کا سفر ہوگا برق رفتار، الاتحاد روڈ پر 8 نئے پل تعمیر کرنے کا اعلان

نومبر 21, 2026
علاج کی دنیا میں نئی جدت، یو اے ای کا اے آئی ٹیکنالوجی سے جگر اور معدے کی بیماریوں پر قابو پانے کا مشن
تازہ ترین

علاج کی دنیا میں نئی جدت، یو اے ای کا اے آئی ٹیکنالوجی سے جگر اور معدے کی بیماریوں پر قابو پانے کا مشن

نومبر 21, 2026
یو اے ای میں اکاؤنٹنٹس کی مانگ میں اضافہ، فنانس پروفیشنلز کے لیے کیریئر کے نئے دروازے کھل گئے
تازہ ترین

یو اے ای میں اکاؤنٹنٹس کی مانگ میں اضافہ، فنانس پروفیشنلز کے لیے کیریئر کے نئے دروازے کھل گئے

نومبر 21, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved