اتوار, نومبر 22, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بارش کے باوجود پاکستان کے نام ایشیا کپ کا تاج، بلائنڈ کرکٹ میں گرین شرٹس ایشین چیمپئن بن گئے

نومبر 20, 2026
بارش کے باوجود پاکستان کے نام ایشیا کپ کا تاج، بلائنڈ کرکٹ میں گرین شرٹس ایشین چیمپئن بن گئے

ڈھاکا (جانب منزل نیوز) پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹائٹل جیت کر ایک اور شاندار کامیابی اپنے نام کرلی۔ ڈھاکا میں پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل مسلسل بارش کے باعث نہ ہوسکا، جس کے بعد ٹورنامنٹ کے طے شدہ قوانین کے تحت پاکستان کو چیمپئن قرار دے دیا گیا۔
گرین شرٹس نے لیگ مرحلے میں بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے بھارت، سری لنکا اور بنگلا دیش کو شکست دی تھی، جبکہ بہتر نیٹ رن ریٹ بھی پاکستان کے حق میں رہا، جس کی بنیاد پر ٹائٹل پاکستان کے نام ہوا۔
فائنل نہ ہونے اور پاکستان کو فاتح قرار دیے جانے پر بھارتی ٹیم نے اعتراض اٹھایا، تاہم ٹورنامنٹ کی پلیئنگ کنڈیشنز کے مطابق بارش سے میچ متاثر ہونے کی صورت میں بہتر نیٹ رن ریٹ رکھنے والی ٹیم کو چیمپئن قرار دینے کا اصول پہلے سے طے تھا۔
پاکستان کو فاتح قرار دیے جانے کے بعد بھارتی ٹیم نے تقسیم انعامات کی تقریب کا بائیکاٹ کیا اور رنرز اپ ٹرافی وصول کیے بغیر اسٹیڈیم سے روانہ ہوگئی۔
یوں لیگ مرحلے میں شاندار کارکردگی اور بہتر رن ریٹ کی بدولت پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم ایشیا کے کرکٹ تاج پر قابض ہوگئی۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

مصدق ملک کی قیادت میں وفد نئی دلی میں موجود، تاریخی رشتوں، ثقافتی ہم آہنگی اور علاقائی مکالمے کو فروغ دینے پر زور

Next Post

اورُچ رئیس جدید ٹیکنالوجی سے سمندری تہہ کا جائزہ لے گا، تیل و گیس کے ممکنہ ذخائر کی تلاش میں نئی امیدیں روشن

Related Posts

پاکستان شاہینز نے بھارت اے کے خلاف فتح کا جھنڈا گاڑ دیا، حسن نواز اور علی رضا نے تین، تین وکٹیں لے کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا
تازہ ترین

پاکستان شاہینز نے بھارت اے کے خلاف فتح کا جھنڈا گاڑ دیا، حسن نواز اور علی رضا نے تین، تین وکٹیں لے کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا

نومبر 22, 2026
عجمان میں عربی گھوڑوں کی شاندار نیلامی، مہنگا ترین گھوڑا 20 لاکھ درہم میں نیلام
تازہ ترین

عجمان میں عربی گھوڑوں کی شاندار نیلامی، مہنگا ترین گھوڑا 20 لاکھ درہم میں نیلام

نومبر 22, 2026
کارتک آریان کی سالگرہ پر سریلیلا کا محبت بھرا پیغام، اداکار کو قرار دیا، خوشیوں کی ڈوپامائن ڈوز
تازہ ترین

کارتک آریان کی سالگرہ پر سریلیلا کا محبت بھرا پیغام، اداکار کو قرار دیا، خوشیوں کی ڈوپامائن ڈوز

نومبر 22, 2026
اماراتی پرچموں سے سج گیا کلبا کا سمندر، 55ویں قومی دن پر کشتیوں کی رنگا رنگ پریڈ
تازہ ترین

اماراتی پرچموں سے سج گیا کلبا کا سمندر، 55ویں قومی دن پر کشتیوں کی رنگا رنگ پریڈ

نومبر 22, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved