اتوار, نومبر 22, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

عجمان میں عربی گھوڑوں کی شاندار نیلامی، مہنگا ترین گھوڑا 20 لاکھ درہم میں نیلام

نومبر 22, 2026
عجمان میں عربی گھوڑوں کی شاندار نیلامی، مہنگا ترین گھوڑا 20 لاکھ درہم میں نیلام

عجمان (جانب منزل نیوز) متحدہ عرب امارات میں عربی گھوڑوں کی مقبولیت نے ایک بار پھر عالمی توجہ حاصل کرلی، عجمان میں منعقدہ خصوصی نیلامی میں مجموعی طور پر 10.788 ملین درہم کی ریکارڈ فروخت ہوئی۔
ایمریٹس عربین ہارس سوسائٹی کے زیر اہتمام البہیہ کے عجمان اسٹڈ میں ہونے والی نیلامی میں 61 قیمتی گھوڑے پیش کیے گئے، جن میں سے 59 فروخت ہوگئے۔
نیلامی کا سب سے بڑا سودا ’’اے جے وائی اے ایس‘‘ کے نام رہا، جو 20 لاکھ درہم میں فروخت ہوا۔ اس گھوڑے نے مختلف چیمپئن شپ مقابلوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
نیلامی میں 91 بولی دہندگان نے حصہ لیا، جن میں 38 متحدہ عرب امارات جبکہ 53 دیگر ممالک سے تعلق رکھتے تھے۔ مجموعی طور پر 39 خریداروں نے گھوڑے حاصل کیے۔
جدید ڈیجیٹل سہولت نے بھی نیلامی کو عالمی سطح پر وسعت دی، ایمریٹس عربین ہارس سوسائٹی کی موبائل ایپ کے ذریعے بیرون ملک خریداروں نے بھی آن لائن بولیاں لگائیں۔
کامیابی متحدہ عرب امارات کی عربی گھوڑوں کی افزائش اور بین الاقوامی تجارت کے شعبے میں بڑھتی ہوئی اہمیت کا واضح ثبوت ہے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

کارتک آریان کی سالگرہ پر سریلیلا کا محبت بھرا پیغام، اداکار کو قرار دیا، خوشیوں کی ڈوپامائن ڈوز

Related Posts

کارتک آریان کی سالگرہ پر سریلیلا کا محبت بھرا پیغام، اداکار کو قرار دیا، خوشیوں کی ڈوپامائن ڈوز
تازہ ترین

کارتک آریان کی سالگرہ پر سریلیلا کا محبت بھرا پیغام، اداکار کو قرار دیا، خوشیوں کی ڈوپامائن ڈوز

نومبر 22, 2026
اماراتی پرچموں سے سج گیا کلبا کا سمندر، 55ویں قومی دن پر کشتیوں کی رنگا رنگ پریڈ
تازہ ترین

اماراتی پرچموں سے سج گیا کلبا کا سمندر، 55ویں قومی دن پر کشتیوں کی رنگا رنگ پریڈ

نومبر 22, 2026
راولپنڈی میں 24 نومبر کو سیاسی جوش و جذبے کا بڑا مظاہرہ، مریم نواز کے استقبال کی تیاریاں مکمل
تازہ ترین

راولپنڈی میں 24 نومبر کو سیاسی جوش و جذبے کا بڑا مظاہرہ، مریم نواز کے استقبال کی تیاریاں مکمل

نومبر 22, 2026
دبئی نے فٹنس کی دنیا میں نیا ریکارڈ قائم کردیا، شہر کی مرکزی شاہراہ پر ہزاروں افراد ایک ساتھ دوڑتے نظر آئے
تازہ ترین

دبئی نے فٹنس کی دنیا میں نیا ریکارڈ قائم کردیا، شہر کی مرکزی شاہراہ پر ہزاروں افراد ایک ساتھ دوڑتے نظر آئے

نومبر 22, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved