بدھ, نومبر 18, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

برطانوی فوجی سربراہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات

نومبر 17, 2026
برطانوی فوجی سربراہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات

راولپنڈی (جانب منزل نیوز) برطانیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر چارلس رولینڈ ونسنٹ واکر نے جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا، جہاں پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کرکے استقبال کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق برطانوی فوجی سربراہ نے آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات بھی کی۔
دورے کے دوران اعلیٰ عسکری قیادت کی ملاقات کو پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دفاعی روابط اور عسکری تعاون کے تناظر میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

بیٹیاں اللہ کی سب سے خوبصورت امانت ہیں، شان شاہد کا بیٹیوں سے محبت کا ایسا اظہار کہ دل جیت لیے

Next Post

سعودی عرب کے ارب پتیوں کی نئی فہرست جاری، شہزادہ الولید بن طلال نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

Related Posts

دبئی میں انسانیت کی خدمت کا تاریخی قدم، شیخ حمدان کا کینسر مریضوں کے لیے 32 کروڑ 50 لاکھ درہم کا بڑا فلاحی منصوبہ
تازہ ترین

دبئی میں انسانیت کی خدمت کا تاریخی قدم، شیخ حمدان کا کینسر مریضوں کے لیے 32 کروڑ 50 لاکھ درہم کا بڑا فلاحی منصوبہ

نومبر 18, 2026
ریڈیو پاکستان حملہ کیس نے نیا رخ اختیار کرلیا، تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم گرفتاری کے بعد جیل منتقل
اوورسیز پاکستانیز

ریڈیو پاکستان حملہ کیس نے نیا رخ اختیار کرلیا، تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم گرفتاری کے بعد جیل منتقل

نومبر 18, 2026
سیاسی میدان میں لفظی وار تیز، خواجہ آصف کا بلاول بھٹو کو کرارا جواب، 18 سالہ سندھ حکومت کی کارکردگی بھی کٹہرے میں آگئی
پاکستان

سیاسی میدان میں لفظی وار تیز، خواجہ آصف کا بلاول بھٹو کو کرارا جواب، 18 سالہ سندھ حکومت کی کارکردگی بھی کٹہرے میں آگئی

نومبر 18, 2026
70 فیصد حکومت پیپلز پارٹی کی، پھر بلاول لاتعلقی کیوں ظاہر کررہے ہیں، طلال چوہدری کا بلاول بھٹو پر سیاسی حملہ
پاکستان

70 فیصد حکومت پیپلز پارٹی کی، پھر بلاول لاتعلقی کیوں ظاہر کررہے ہیں، طلال چوہدری کا بلاول بھٹو پر سیاسی حملہ

نومبر 18, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved