ہفتہ, نومبر 14, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

13 سالہ انتظار ختم ہونے کو تیار، GTA 6 کی ریلیز میں صرف ایک ہفتہ باقی، گیمنگ کی دنیا میں بڑا تہلکہ مچانے کی تیاری

نومبر 13, 2026
13 سالہ انتظار ختم ہونے کو تیار، GTA 6 کی ریلیز میں صرف ایک ہفتہ باقی، گیمنگ کی دنیا میں بڑا تہلکہ مچانے کی تیاری

دبئی (جانب منزل نیوز) دنیا بھر کے گیمنگ شائقین کے لیے بڑی خوشخبری، مشہور ویڈیو گیم گرینڈ تھیفٹ آٹو (GTA 6) کی ریلیز میں صرف سات دن باقی رہ گئے۔ راک اسٹار گیمز نے گیم کی باضابطہ ریلیز 19 نومبر 2026 مقرر کر دی ہے، جس کے بعد کھلاڑی ایک بار پھر مشہور شہر وائس سٹی کی سنسنی خیز دنیا میں قدم رکھ سکیں گے۔
نئی گیم میں جیسن اور لوسیا مرکزی کردار ہوں گے، جبکہ کھلاڑیوں کو پہلے سے زیادہ وسیع دنیا، جدید ماحول، ساحلی مناظر، مصروف شاہراہوں اور دلچسپ مشنز کا تجربہ ملے گا۔
GTA 6 پلے اسٹیشن 5 اور ایکس باکس سیریز X|S کے لیے متعارف کرائی جا رہی ہے۔ PS5 صارفین کے لیے جدید DualSense ہیپٹک فیڈبیک، تھری ڈی آڈیو اور تیز لوڈنگ جیسے فیچرز بھی شامل کیے گئے ہیں، جبکہ PS5 Pro پر گرافکس مزید بہتر ہوں گے۔
یو اے ای میں گیمرز Amazon.ae کے ذریعے گیم پری آرڈر کر سکتے ہیں۔ تاہم خریداروں کو معلوم ہونا چاہیے کہ باکس ورژن میں گیم ڈسک کے بجائے ڈیجیٹل ڈاؤن لوڈ کوڈ فراہم کیا جائے گا، جس کے لیے انٹرنیٹ کنکشن ضروری ہوگا۔
2013 میں GTA 5 کی ریلیز کے بعد اس نئی پیشکش کو گیمنگ انڈسٹری کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی ریلیزز میں شمار کیا جا رہا ہے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

ابوظہبی میں اسپورٹس ٹورازم کا نیا رنگ، فارمولا ون کے ساتھ عالمی موسیقی کے ستاروں کی آمد

Next Post

اماراتی اور آسٹرین فنکار ایک چھت تلے جمع، فن کے ذریعے اتحاد کا منفرد پیغام

Related Posts

معروف بزنس مین خاور حسین اور عامر حسن کی ملاقات، پاکستان بزنس کونسل شارجہ کی نئی قیادت کا خیر مقدم
تازہ ترین

معروف بزنس مین خاور حسین اور عامر حسن کی ملاقات، پاکستان بزنس کونسل شارجہ کی نئی قیادت کا خیر مقدم

نومبر 13, 2026
پنجابی کھانوں کی خوشبو اور روایتی ذائقوں نے شارجہ بک فیئر میں رنگ جما دیے، شیف دیپنا آنند کی خصوصی نشست
تازہ ترین

پنجابی کھانوں کی خوشبو اور روایتی ذائقوں نے شارجہ بک فیئر میں رنگ جما دیے، شیف دیپنا آنند کی خصوصی نشست

نومبر 13, 2026
مستقبل کی ٹیکنالوجی یا صدیوں پرانا انسانی تخیل؟ الشارقة بک فیئر میں منفرد نشست
تازہ ترین

مستقبل کی ٹیکنالوجی یا صدیوں پرانا انسانی تخیل؟ الشارقة بک فیئر میں منفرد نشست

نومبر 13, 2026
اماراتی اور آسٹرین فنکار ایک چھت تلے جمع، فن کے ذریعے اتحاد کا منفرد پیغام
تازہ ترین

اماراتی اور آسٹرین فنکار ایک چھت تلے جمع، فن کے ذریعے اتحاد کا منفرد پیغام

نومبر 13, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved