اتوار, اکتوبر 25, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ٹورنامنٹ ،،، پاک بھارت کا ٹاکرا 22 نومبر کو ہوگا

اکتوبر 24, 2026
مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ٹورنامنٹ ،،، پاک بھارت کا ٹاکرا 22 نومبر کو ہوگا

لاہور (جانب منزل نیوز) ایشین کرکٹ کونسل نے مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ٹورنامنٹ کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ ایونٹ 19 سے 29 نومبر تک قطر میں کھیلا جائے گا، جس میں آٹھ ٹیمیں شرکت کریں گی۔
ٹورنامنٹ میں شریک ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں سری لنکا اے، بنگلہ دیش اے، افغانستان اے اور ہانگ کانگ شامل ہیں، جبکہ گروپ بی میں پاکستان اے، بھارت اے، نیپال اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں۔
شیڈول کے مطابق پاکستان اے اپنی مہم کا آغاز 20 نومبر کو متحدہ عرب امارات کے خلاف میچ سے کرے گا۔ قومی ٹیم کا دوسرا اہم مقابلہ 22 نومبر کو روایتی حریف بھارت اے کے خلاف ہوگا، جبکہ پاکستان اے 23 نومبر کو نیپال کی ٹیم کے مدمقابل آئے گا۔
مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز نوجوان کھلاڑیوں کے لیے اپنی صلاحیتوں کے اظہار اور بین الاقوامی سطح پر اپنی شناخت بنانے کا اہم موقع ہوگا۔ شائقین کرکٹ کی نظریں پاکستان اے اور بھارت اے کے مقابلے پر مرکوز ہوں گی۔

Facebook X Instagram Instagram

Follow Us - jmurdu.com

Previous Post

پرانے53 آئی فونز کے ساتھ دبئی کا ایپل دیوانہ نئے فولڈ ایبل فونز لینے پہنچ گیا

Next Post

کاروبار دوست ماحول اور سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی ترجیحات میں شامل

Related Posts

شاہین آفریدی ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 150 وکٹیں لینے والے پاکستانی فاسٹ بولر بن گئے
تازہ ترین

شاہین آفریدی ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 150 وکٹیں لینے والے پاکستانی فاسٹ بولر بن گئے

اکتوبر 25, 2026
کے پی وفاقی تعاون کے بغیر نہیں چل سکتا، دہشتگردی کے خلاف مل کر لڑنا ہوگا، فیصل کریم کنڈی
پاکستان

کے پی وفاقی تعاون کے بغیر نہیں چل سکتا، دہشتگردی کے خلاف مل کر لڑنا ہوگا، فیصل کریم کنڈی

اکتوبر 25, 2026
شاداب خان کی طوفانی سنچری، پاکستان نے انگلینڈ کو 1 وکٹ سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی
تازہ ترین

شاداب خان کی طوفانی سنچری، پاکستان نے انگلینڈ کو 1 وکٹ سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

اکتوبر 25, 2026
دبئی میں ان ٹو فیوچر ایوارڈز کی شاندار تقریب، عالمی شخصیات اور کاروباری رہنماؤں کی شرکت
تازہ ترین

دبئی میں ان ٹو فیوچر ایوارڈز کی شاندار تقریب، عالمی شخصیات اور کاروباری رہنماؤں کی شرکت

اکتوبر 25, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved