اتوار, اکتوبر 18, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

دہشتگردی کے خلاف جنگ کو سیاسی تنازع کا شکار نہیں بنانا چاہیے، بلاول بھٹو

اکتوبر 18, 2026
دہشتگردی کے خلاف جنگ کو سیاسی تنازع کا شکار نہیں بنانا چاہیے، بلاول بھٹو

کراچی (جانب منزل نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا خاتمہ ملک کی اولین ترجیح ہے اور اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے سنجیدہ اور مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں۔
سانحہ کارساز کی 19وی برسی کے موقع پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کا مسئلہ موجود ہے، جس کے خاتمے کے لیے واضح مؤقف اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔ مولانا فضل الرحمان کے لوگوں نے بھی دہشتگردی کے واقعات میں جانیں قربان کی ہیں، اس لیے توقع تھی کہ وہ دہشتگردوں کے خلاف کھل کر سامنے آئیں گے۔
بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خلاف اقدامات کو متنازع بنانے کے بجائے اس کے خاتمے پر توجہ دینی چاہیے۔ ان کے مطابق ایک صوبے کے وزیراعلیٰ کی جانب سے دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار نہ ہونے کے باعث مجبوری میں ایمرجنسی نافذ کرنا پڑی۔
چیئرمین پیپلز پارٹی نے مولانا فضل الرحمان کے احترام کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مولانا صاحب ایمرجنسی کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ انہوں نے دہشتگردی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے سیاسی قیادت کے تعاون کو اہم قرار دیا۔

Previous Post

رضوان کے بعد امام الحق کو بھی ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی

Next Post

مالدیپ کے صدر کا تین روزہ دورۂ پاکستان، اہم معاہدوں اور بزنس فورم کا انعقاد

Related Posts

وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، قرض کے حصول کا عمل آسان بنانے کا فیصلہ
پاکستان

وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، قرض کے حصول کا عمل آسان بنانے کا فیصلہ

اکتوبر 18, 2026
مالدیپ کے صدر کا تین روزہ دورۂ پاکستان، اہم معاہدوں اور بزنس فورم کا انعقاد
دنیا

مالدیپ کے صدر کا تین روزہ دورۂ پاکستان، اہم معاہدوں اور بزنس فورم کا انعقاد

اکتوبر 18, 2026
رضوان کے بعد امام الحق کو بھی ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
تازہ ترین

رضوان کے بعد امام الحق کو بھی ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی

اکتوبر 18, 2026
سلطان آف جوہر کپ میں پاکستان کی دوسری فتح، چین کے بعد کینیڈا کو بھی پچھاڑ دیا
تازہ ترین

سلطان آف جوہر کپ میں پاکستان کی دوسری فتح، چین کے بعد کینیڈا کو بھی پچھاڑ دیا

اکتوبر 18, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved