اتوار, اکتوبر 18, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، قرض کے حصول کا عمل آسان بنانے کا فیصلہ

اکتوبر 18, 2026
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، قرض کے حصول کا عمل آسان بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت ہاؤسنگ فنانس کے حصول کے لیے بینکوں میں جمع کرائے جانے والے جائیداد کے کاغذات کی تعداد کم کرکے پانچ کردی گئی ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اس حوالے سے بینکوں کو باقاعدہ ہدایات جاری کردی ہیں۔
نئی ہدایات کے مطابق ہاؤسنگ فنانس کے لیے درکار دستاویزات میں ٹرانسفر لیٹر، پوزیشن لیٹر، سائٹ پلان، مارگیج اجازت نامہ اور اندراجِ رہن شامل ہیں۔
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام وزارتِ ہاؤسنگ کا ملک گیر منصوبہ ہے، جس کے تحت پہلی بار گھر بنانے کے خواہش مند شہریوں کو ایک کروڑ روپے تک قرض فراہم کیا جا رہا ہے۔
حکومت کے مطابق دستاویزات کی تعداد محدود اور طریقۂ کار معیاری بنانے کا مقصد شہریوں کے لیے اسکیم سے استفادہ آسان بنانا اور گھر کی تعمیر کے لیے قرضوں تک رسائی بہتر کرنا ہے۔
اس سے قبل بینکوں کی جانب سے بڑی تعداد میں دستاویزات طلب کیے جانے پر شکایات سامنے آ رہی تھیں۔ نئی ہدایات کے بعد قرض کے حصول کا عمل آسان ہونے اور درخواست گزاروں کو درپیش مشکلات میں کمی آنے کی توقع ہے۔

Previous Post

مالدیپ کے صدر کا تین روزہ دورۂ پاکستان، اہم معاہدوں اور بزنس فورم کا انعقاد

Related Posts

مالدیپ کے صدر کا تین روزہ دورۂ پاکستان، اہم معاہدوں اور بزنس فورم کا انعقاد
دنیا

مالدیپ کے صدر کا تین روزہ دورۂ پاکستان، اہم معاہدوں اور بزنس فورم کا انعقاد

اکتوبر 18, 2026
دہشتگردی کے خلاف جنگ کو سیاسی تنازع کا شکار نہیں بنانا چاہیے، بلاول بھٹو
پاکستان

دہشتگردی کے خلاف جنگ کو سیاسی تنازع کا شکار نہیں بنانا چاہیے، بلاول بھٹو

اکتوبر 18, 2026
رضوان کے بعد امام الحق کو بھی ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
تازہ ترین

رضوان کے بعد امام الحق کو بھی ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی

اکتوبر 18, 2026
سلطان آف جوہر کپ میں پاکستان کی دوسری فتح، چین کے بعد کینیڈا کو بھی پچھاڑ دیا
تازہ ترین

سلطان آف جوہر کپ میں پاکستان کی دوسری فتح، چین کے بعد کینیڈا کو بھی پچھاڑ دیا

اکتوبر 18, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved