اتوار, اکتوبر 18, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سلطان آف جوہر کپ میں پاکستان کی دوسری فتح، چین کے بعد کینیڈا کو بھی پچھاڑ دیا

اکتوبر 18, 2026
سلطان آف جوہر کپ میں پاکستان کی دوسری فتح، چین کے بعد کینیڈا کو بھی پچھاڑ دیا

کوالالمپور (جانب منزل نیوز) ملائیشیا میں جاری سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاکستان انڈر 21 ہاکی ٹیم نے کینیڈا کو 2-6 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔
پاکستانی ٹیم نے ایونٹ میں اپنے پہلے میچ میں چین کو 3-8 سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا تھا، جبکہ کینیڈا کے خلاف کامیابی کے بعد قومی ٹیم نے اپنی فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھا ہے۔
پاکستان انڈر 21 ہاکی ٹیم ٹورنامنٹ میں اپنا تیسرا میچ 21 اکتوبر کو میزبان ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی۔ قومی ٹیم کی کوشش ہوگی کہ اگلے مقابلے میں بھی عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے کامیابی حاصل کرے۔

Previous Post

سلمان علی آغا کی شاندار سنچری، پاکستان کا سری لنکا کو 306 رنز کا ہدف

Related Posts

سلمان علی آغا کی شاندار سنچری، پاکستان کا سری لنکا کو 306 رنز کا ہدف
تازہ ترین

سلمان علی آغا کی شاندار سنچری، پاکستان کا سری لنکا کو 306 رنز کا ہدف

اکتوبر 18, 2026
بابر اعظم کے انٹرنیشنل کرکٹ میں 16 ہزار رنز مکمل
تازہ ترین

بابر اعظم کے انٹرنیشنل کرکٹ میں 16 ہزار رنز مکمل

اکتوبر 18, 2026
دبئی میں سہیل الزرعونی کی میزبانی میں پروقار عشائیہ اور عالمی مشاعرے کا انعقاد
تازہ ترین

دبئی میں سہیل الزرعونی کی میزبانی میں پروقار عشائیہ اور عالمی مشاعرے کا انعقاد

اکتوبر 18, 2026
بچے کا مستقبل والدین کی مالی حیثیت سے نہیں، صلاحیت سے طے ہونا چاہیے، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان

بچے کا مستقبل والدین کی مالی حیثیت سے نہیں، صلاحیت سے طے ہونا چاہیے، وزیراعظم شہباز شریف

اکتوبر 18, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved