جمعرات, اکتوبر 15, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، صدر زرداری

اکتوبر 13, 2026
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، صدر زرداری

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ علاقائی امن و استحکام مضبوط بنانے کے لیے ہے، معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں اور نہ ہی اس کے تحت کسی نئے بلاک کی تشکیل کی جا رہی ہے۔
ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری سے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود نے ملاقات کی۔ صدر مملکت نے کہا کہ معاہدہ اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قانون کے اصولوں کے تحت دفاعی تعاون کو فروغ دے گا۔
صدر زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان تنازعات کے پُرامن حل کے لیے پُرعزم ہے، ابھرتے ہوئے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے علاقائی اور کثیرالجہتی تعاون ضروری ہے۔ ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی بھی موجود تھے۔

ShareTweetSend
Previous Post

نواز شریف نے کارکنوں کو خاموش رہنے کا اشارہ کر دیا

Next Post

سندھ کی شاہراہوں پر ٹرانسپورٹرز کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے 2 کمیٹیاں قائم

Related Posts

دبئی کے آسمان پر 600 ڈرونز کی کہکشاں، گلوبل ولیج کے 31ویں سیزن کا رنگا رنگ آغاز
تازہ ترین

دبئی کے آسمان پر 600 ڈرونز کی کہکشاں، گلوبل ولیج کے 31ویں سیزن کا رنگا رنگ آغاز

اکتوبر 14, 2026
دبئی کی سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ کم، سفر کی رفتار میں 50 فیصد اضافہ
تازہ ترین

دبئی کی سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ کم، سفر کی رفتار میں 50 فیصد اضافہ

اکتوبر 14, 2026
دبئی میں سفر کی دنیا بدلنے کی تیاری، زیر زمین میٹرو اور فضا میں اڑنے والی ٹیکسیاں
تازہ ترین

دبئی میں سفر کی دنیا بدلنے کی تیاری، زیر زمین میٹرو اور فضا میں اڑنے والی ٹیکسیاں

اکتوبر 14, 2026
دبئی پولیس کا سائبر جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن، جعلی آن لائن ریویوز پر متعدد افراد گرفتار
تازہ ترین

دبئی پولیس کا سائبر جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن، جعلی آن لائن ریویوز پر متعدد افراد گرفتار

اکتوبر 14, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved