جمعرات, اکتوبر 15, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

مستنصر حسین تارڑ کے اعزاز میں ادبی شام

اکتوبر 13, 2026
مستنصر حسین تارڑ کے اعزاز میں ادبی شام

لاہور (جانب منزل نیوز) اردو ادب کا معتبر نام، معروف ادیب اور سفرنامہ نگار مستنصر حسین تارڑ۔۔۔ جن کی تحریروں نے سفرنامہ نگاری کو نئی پہچان دی۔ الحمرا میں ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں بیونڈ دی بارڈرز کے عنوان سے خصوصی تقریب سجائی گئی، ملکی اور بین الاقوامی ادیبوں نے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔
لاہور آرٹس کونسل الحمرا اور ای سی او کلچرل انسٹی ٹیوٹ تہران کے اشتراک سے منعقدہ تقریب میں مستنصر حسین تارڑ نے معروف دانشور ڈاکٹر اسامہ صدیق کے ساتھ گفتگو میں اپنے ادبی سفر، مشاہدات اور تخلیقی تجربات بیان کیے۔ تقریب میں ترکیہ اور ایران سے تعلق رکھنے والے ادیبوں اور دانشوروں نے آن لائن شرکت کرتے ہوئے ان کی خدمات کو سراہا۔
مقررین کا کہنا تھا کہ مستنصر حسین تارڑ کی تحریریں مختلف تہذیبوں، انسانی تجربات اور ثقافتی روایات کو سمجھنے کا مؤثر ذریعہ ہیں۔ تقریب کے اختتام پر یادگاری سووینئرز کا تبادلہ کیا گیا۔

ShareTweetSend
Previous Post

کوئٹہ طیارہ حادثہ،،،شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

Next Post

نواز شریف نے کارکنوں کو خاموش رہنے کا اشارہ کر دیا

Related Posts

واٹس ایپ کی بڑی سہولت، اب اکاؤنٹ کے بغیر بھی دوستوں سے کال پر بات ممکن
پاکستان

واٹس ایپ کی بڑی سہولت، اب اکاؤنٹ کے بغیر بھی دوستوں سے کال پر بات ممکن

اکتوبر 15, 2026
سکینہ خان کی زندگی میں محبت کے نئے باب کا آغاز
تازہ ترین

سکینہ خان کی زندگی میں محبت کے نئے باب کا آغاز

اکتوبر 15, 2026
روسی وزیرِ داخلہ کا چار روزہ دورۂ پاکستان مکمل، وطن واپس روانہ
خاص خبریں

روسی وزیرِ داخلہ کا چار روزہ دورۂ پاکستان مکمل، وطن واپس روانہ

اکتوبر 15, 2026
پاکستان کے ترقیاتی اہداف، ورلڈ بینک کا تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان

پاکستان کے ترقیاتی اہداف، ورلڈ بینک کا تعاون بڑھانے پر اتفاق

اکتوبر 15, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved