بدھ, اکتوبر 14, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

کوئٹہ طیارہ حادثہ،،،شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

اکتوبر 13, 2026
کوئٹہ طیارہ حادثہ،،،شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

راولپنڈی (جانب منزل نیوز) کوئٹہ میں مشاق تربیتی طیارے کے حادثے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے دو افسران کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سمیت اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شہید میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور کیپٹن عبدالصمد کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کی گئی۔ دونوں افسران 12 اکتوبر کو کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کے قریب مشاق تربیتی طیارے کے حادثے میں شہید ہوئے تھے۔
نماز جنازہ میں نائب وزیراعظم، وزیر اطلاعات اور دیگر اعلیٰ سول و عسکری حکام بھی شریک ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مسلح افواج اور پوری قوم شہید افسران کی قربانی، جرات اور وطن سے غیر متزلزل وابستگی کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ دونوں افسران کو ان کے آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔

ShareTweetSend
Previous Post

پاکستانی ہنر مند کارکنوں سے یورپین لیبر مارکیٹ کی ضروریات پوری ہوں گی:وزیر اعظم

Next Post

مستنصر حسین تارڑ کے اعزاز میں ادبی شام

Related Posts

دنیا بھر میں اماراتی پاسپورٹ کا ڈنکا،،، 182 مقامات تک رسائی نے عالمی ریکارڈ بنا دیا
متحدہ عرب امارات

دنیا بھر میں اماراتی پاسپورٹ کا ڈنکا،،، 182 مقامات تک رسائی نے عالمی ریکارڈ بنا دیا

اکتوبر 14, 2026
اتحاد ریل کا دبئی سے ابوظہبی کے لیے اضافی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
تازہ ترین

اتحاد ریل کا دبئی سے ابوظہبی کے لیے اضافی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

اکتوبر 14, 2026
نہ ڈرائیور، نہ پٹرول کی پریشانی ،،،، اے آئی سے چلنے والی کار دبئی کی سڑکوں پر
متحدہ عرب امارات

نہ ڈرائیور، نہ پٹرول کی پریشانی ،،،، اے آئی سے چلنے والی کار دبئی کی سڑکوں پر

اکتوبر 14, 2026
آئل ٹینکر میں آگ، یو اے ای کوسٹ گارڈ نے 22 افراد کو بحفاظت نکال لیا
تازہ ترین

آئل ٹینکر میں آگ، یو اے ای کوسٹ گارڈ نے 22 افراد کو بحفاظت نکال لیا

اکتوبر 14, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved