اتوار, اکتوبر 11, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home دنیا

فضائی سفر میں بڑا انقلاب ،،، امریکا کا زیڈ 4 مسافر طیارہ اڑان بھرنے کو تیار

اکتوبر 11, 2026
فضائی سفر میں بڑا انقلاب ،،، امریکا کا زیڈ 4 مسافر طیارہ اڑان بھرنے کو تیار

امریکا (جانب منزل نیوز) فضائی سفر کی دنیا میں ایک انقلابی تبدیلی آنے والی ہے۔۔۔  امریکا کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی جیٹ زیرو نے ایک ایسے جدید مسافر طیارے پر کام شروع کر دیا ہے جو روایتی جہازوں سے بالکل ہٹ کر ایک منفرد ڈیزائن کا حامل ہوگا۔

زیڈ 4 نامی اس جدید طیارے میں ڈھائی سو مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی، اور یہ پانچ ہزار میل تک کا طویل سفر طے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس طیارے کی سب سے خاص بات اس کا بلینڈڈ وِنگ باڈی ڈیزائن ہے، جس میں طیارے کے مرکزی جسم اور پروں کو الگ رکھنے کے بجائے ایک ہموار ساخت میں ضم کر دیا گیا ہے اور اس کا مجموعی ڈھانچہ مشہور سمندری مخلوق اسٹنگ رے سے مشابہت رکھتا ہے۔ اس کے ڈیزائن کی ایک نمایاں خصوصیت یہ بھی ہے کہ اس میں روایتی کھڑکیاں نہیں ہوں گی۔

روایتی مسافر طیاروں کے مقابلے میں یہ جہاز زیادہ چوڑا اور کم اونچائی والا ہوگا، جبکہ اس کے اندر کشادہ نشستیں اور مسافروں کے لیے ایک منفرد تجربہ تیار کیا جا رہا ہے۔ اس نئے ڈیزائن کے حامل طیارے کی پہلی آزمائشی پرواز سال 2027 میں متوقع ہے، جسے بوئنگ جیسے بڑے طیارہ ساز اداروں کے مقابلے میں ایک بڑا چیلنج سمجھا جا رہا ہے

ShareTweetSend
Previous Post

وادی نیلم میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

Next Post

فلوریڈا میں سمندری طوفان ایسیاس کے وار سے 2 افراد جاں بحق

Related Posts

جبوتی میں مہاجرین کی کشتی حادثے کا شکار، 139 افراد جان سے گئے
دنیا

جبوتی میں مہاجرین کی کشتی حادثے کا شکار، 139 افراد جان سے گئے

اکتوبر 11, 2026
اداکارہ نیلم منیر نے ننھے شہزادے کا نام رکھ لیا
متحدہ عرب امارات

اداکارہ نیلم منیر نے ننھے شہزادے کا نام رکھ لیا

اکتوبر 11, 2026
لائبہ کیس میں اہم پیشرفت، مرکزی ملزم کی دو ساتھی خواتین بھی گرفتار
پاکستان

لائبہ کیس میں اہم پیشرفت، مرکزی ملزم کی دو ساتھی خواتین بھی گرفتار

اکتوبر 11, 2026
ٹرمپ کا روس یوکرین جنگ میں انرجی انفراسٹرکچر کو نشانہ نہ بنانے کے لیے سیز فائر کا اعلان
دنیا

ٹرمپ کا روس یوکرین جنگ میں انرجی انفراسٹرکچر کو نشانہ نہ بنانے کے لیے سیز فائر کا اعلان

اکتوبر 11, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved