پیر, اکتوبر 12, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home دنیا

فلوریڈا میں سمندری طوفان ایسیاس کے وار سے 2 افراد جاں بحق

اکتوبر 11, 2026
فلوریڈا میں سمندری طوفان ایسیاس کے وار سے 2 افراد جاں بحق

فلوریڈا (جانب منزل نیوز) امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل سے سمندری طوفان ایسیاس کے ٹکرانے کے بعد بڑے پیمانے پر تباہی مچی ہے۔ طوفان کے باعث 2 افراد ہلاک جبکہ فلوریڈا، الاباما اور جارجیا میں 8 لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہو گئے ہیں

حکام کے مطابق ساحل سے ٹکرانے کے بعد طوفان کی شدت میں کمی آئی ہے اور یہ بعد از استوائی چکر میں تبدیل ہوگیا ہے۔ فلوریڈا اور الاباما میں درخت گرنے کے باعث جانی نقصان ہوا۔ الاباما کی ہیوسٹن کاؤنٹی میں درخت اور بجلی کی تاریں گرنے سے تمام سڑکیں بند کر دی گئی ہیں۔ فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سینٹس نے متاثرہ علاقوں میں بجلی کی فوری بحالی اور امدادی سرگرمیوں کو اولین ترجیح قرار دیا ہے۔

انتظامیہ نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ طوفان کی شدت کم ہونے کے باوجود اچانک سیلاب اور تیز ہواؤں کے پیش نظر احتیاطی تدابیر جاری رکھی جائیں، جبکہ امدادی ٹیمیں سڑکیں اور پل بحال کرنے میں مصروف ہیں۔

ShareTweetSend
Previous Post

فضائی سفر میں بڑا انقلاب ،،، امریکا کا زیڈ 4 مسافر طیارہ اڑان بھرنے کو تیار

Next Post

ڈسکور پاکستان کے سی ای او ڈاکٹر قیصر رفیق تین روزہ دورے پر بارسلونا پہنچ گئے، پاکستانی بزنس کمیونٹی کا پُرتپاک استقبال

Related Posts

یونیورسٹی میں فیصل قریشی اور حریم فاروق کا ڈانس،،، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
پاکستان

یونیورسٹی میں فیصل قریشی اور حریم فاروق کا ڈانس،،، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

اکتوبر 12, 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برازیلی فوجی وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برازیلی فوجی وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اکتوبر 12, 2026
محسن نقوی کا ٹویٹ، کے پی پولیس کو 10 بکتر بند گاڑیاں فراہم
پاکستان

محسن نقوی کا ٹویٹ، کے پی پولیس کو 10 بکتر بند گاڑیاں فراہم

اکتوبر 12, 2026
گورنر کے پی کا دوٹوک اعلان،،، پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل سے نہیں
پاکستان

گورنر کے پی کا دوٹوک اعلان،،، پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل سے نہیں

اکتوبر 12, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved