پیر, اکتوبر 12, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

طالبہ لائبہ کی موت، ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا عزم

اکتوبر 10, 2026
طالبہ لائبہ کی موت، ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا عزم

اسلام آباد ( جانب منزل نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری کی متوفیہ طالبہ لائبہ کے گھر آمد، سوگوار خاندان سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔
محسن نقوی نے کہا کہ لائبہ کی موت کے دلخراش واقعے پر ہر آنکھ اشکبار ہے، اہلخانہ کو انصاف فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ واقعے کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور ملزم سخت سزا سے نہیں بچ سکے گا۔
وزیر داخلہ کے مطابق واقعے کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے، پولیس تمام پہلوؤں سے تحقیقات کر رہی ہے اور حقائق سامنے لائے جائیں گے۔
ملاقات کے موقع پر چیف کمشنر اسلام آباد، ڈی آئی جی، ایس ایس پی آپریشنز اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے

ShareTweetSend
Previous Post

خیبرپختونخوا میں احتجاجی صورتحال، پولیس کو سکیورٹی پلان پر عملدرآمد کی ہدایت

Next Post

محمد اورنگزیب بنکاک روانہ، عالمی مالیاتی اداروں اور سرمایہ کاروں سےملاقاتیں طے

Related Posts

جبوتی میں مہاجرین کی کشتی حادثے کا شکار، 139 افراد جان سے گئے
دنیا

جبوتی میں مہاجرین کی کشتی حادثے کا شکار، 139 افراد جان سے گئے

اکتوبر 11, 2026
اداکارہ نیلم منیر نے ننھے شہزادے کا نام رکھ لیا
متحدہ عرب امارات

اداکارہ نیلم منیر نے ننھے شہزادے کا نام رکھ لیا

اکتوبر 11, 2026
لائبہ کیس میں اہم پیشرفت، مرکزی ملزم کی دو ساتھی خواتین بھی گرفتار
پاکستان

لائبہ کیس میں اہم پیشرفت، مرکزی ملزم کی دو ساتھی خواتین بھی گرفتار

اکتوبر 11, 2026
ٹرمپ کا روس یوکرین جنگ میں انرجی انفراسٹرکچر کو نشانہ نہ بنانے کے لیے سیز فائر کا اعلان
دنیا

ٹرمپ کا روس یوکرین جنگ میں انرجی انفراسٹرکچر کو نشانہ نہ بنانے کے لیے سیز فائر کا اعلان

اکتوبر 11, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved