جمعہ, اکتوبر 9, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا

اکتوبر 7, 2026
سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا

سعودی عرب (جانب منزل نیوز) سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے خون عطیہ کرکے سالانہ قومی خون عطیہ مہم 2026 کا باقاعدہ آغاز کردیا۔

سعودی پریس ایجنسی ’واس‘ کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے خود خون عطیہ کرکے شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو بھی اس قومی اور انسانی مہم میں بھرپور حصہ لینے کی ترغیب دی۔

قومی خون عطیہ مہم کا مقصد ملک بھر میں رضاکارانہ طور پر خون عطیہ کرنے کے رجحان کو فروغ دینا خون کے ذخائر کو مستحکم رکھنا اور ضرورت مند مریضوں کے لیے بروقت خون کی دستیابی یقینی بنانا ہے۔

سعودی حکام کے مطابق خون کا عطیہ ایک اہم انسانی اور قومی خدمت ہے، جس کے ذریعے ہنگامی حالات، مختلف آپریشنز اور دیگر طبی ضروریات کے دوران مریضوں کی جان بچانے میں مدد ملتی ہے۔

مہم کے ذریعے عوام میں باقاعدگی سے خون عطیہ کرنے کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے اور رضاکارانہ عطیات کے کلچر کو مزید فروغ دینے پر بھی زور دیا جا رہا ہے۔

ShareTweetSend
Previous Post

رونالڈو کی پرتگال ٹیم میں واپسی،،،، کن شرائط پر واپسی ہوئی ہے

Next Post

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے چیک اپ کا ریکارڈ سامنے آگیا

Related Posts

عمان میں غیر ملکی کارکنوں کیلئے خصوصی ورک پرمٹ سروس متعارف
خاص خبریں

عمان میں غیر ملکی کارکنوں کیلئے خصوصی ورک پرمٹ سروس متعارف

اکتوبر 9, 2026
وزیراعظم شہبازشریف کا مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، کن باتوں پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کا مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، کن باتوں پر تبادلہ خیال کیا

اکتوبر 9, 2026
ورجینیا کے اسکول میں 6 سالہ طالبعلم نے ٹیچر کو گولی کیوں ماری
تازہ ترین

ورجینیا کے اسکول میں 6 سالہ طالبعلم نے ٹیچر کو گولی کیوں ماری

اکتوبر 9, 2026
فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم نڈال حسن کی سزائے موت کی براہِ راست نشر کیا جائے گا
تازہ ترین

فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم نڈال حسن کی سزائے موت کی براہِ راست نشر کیا جائے گا

اکتوبر 9, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved