پیر, نومبر 23, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

غزہ میں جنگ کے بعد بھی نسلوں تک زہریلے اثرات برقرار رہنے کا خدشہ، عالمی رپورٹ میں خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

نومبر 23, 2026
غزہ میں جنگ کے بعد بھی نسلوں تک زہریلے اثرات برقرار رہنے کا خدشہ، عالمی رپورٹ میں خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

غزہ (جانب منزل نیوز) آکسفیم اور کنفلکٹ اینڈ انوائرنمنٹ آبزرویٹری (CEOBS) کی نئی رپورٹ کے مطابق غزہ کے 99 فیصد سے زائد علاقے میں ممکنہ آلودگی کا خدشہ ہے
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 6 کروڑ 10 لاکھ ٹن سے زائد ملبہ جمع ہوچکا ہے، جس میں خطرناک اور زہریلے مادے موجود ہونے کا خدشہ ہے۔
غزہ کے تقریباً 85 فیصد آبی نظام کو نقصان پہنچا یا تباہ کردیا گیا، جبکہ شہریوں کو روزانہ فی کس صرف 18 لیٹر پانی دستیاب ہے۔
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ آلودہ پانی، زہریلی گردوغبار اور تباہ شدہ سیوریج نظام کے باعث سانس اور پانی سے پھیلنے والی بیماریوں کے خطرات بڑھ سکتے ہیں۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

دبئی میں تعمیراتی شعبے کا عالمی میلہ، شیخ محمد بن راشد کا بگ 5 گلوبل کا دورہ

Next Post

یو اے ای کا بڑا ڈیجیٹل انقلاب، اب ایک چیٹ پر پاسپورٹ، ایمریٹس آئی ڈی اور ڈاکٹر کی اپائنٹمنٹ

Related Posts

یو اے ای کا بڑا ڈیجیٹل انقلاب، اب ایک چیٹ پر پاسپورٹ، ایمریٹس آئی ڈی اور ڈاکٹر کی اپائنٹمنٹ
تازہ ترین

ابوظہبی کی مصنوعی ذہانت میں بڑی سرمایہ کاری، 73.5 ارب درہم کا ممکنہ منافع
تازہ ترین

ابوظہبی کی مصنوعی ذہانت میں بڑی سرمایہ کاری، 73.5 ارب درہم کا ممکنہ منافع

نومبر 23, 2026
ابوظہبی میں پروقار تقریب، شیخ خالد بن محمد بن زاید اور شیخ زاید بن محمد بن زاید کی شادی کی تقریب میں شرکت
تازہ ترین

ابوظہبی میں پروقار تقریب، شیخ خالد بن محمد بن زاید اور شیخ زاید بن محمد بن زاید کی شادی کی تقریب میں شرکت

نومبر 23, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved