منگل, اکتوبر 6, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home اوورسیز پاکستانیز

راجہ نجابت حسین کی وفد کے ہمراہ بیرسٹر امجد ملک سے خصوصی ملاقات

اکتوبر 3, 2026
راجہ نجابت حسین کی وفد  کے ہمراہ  بیرسٹر امجد ملک سے خصوصی ملاقات

لاہور (جانب منزل نیوز)معروف سماجی راہنما و چیئرمین جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت اور ستارہ پاکستان راجہ نجابت حسین کی قیادت میں تین رکنی وفد نے بیرسٹر امجد ملک صوبائی وزیر اور وائس چیئرمین اوورسیز کمیشن پنجاب اور چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز کےساتھ خصوصی ملاقات کی۔ وفد میں مقامی بزنس مین ہیری بوٹا ، عمران حسین شامل تھے۔ وفد نے بیرسٹر امجد ملک کے عزیزان سالیسٹر ندیم ملک اور نوجوان پائلٹ عبدالقادر کی رحلت پر فاتحہ خوانی کی۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور آزاد کشمیر میں اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل زیر گفتگو آئے۔ آزاد کشمیر کے الیکشن کے دوران اور بعد میں پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ بھی لیا ۔ میر پور ایئرپورٹ اور آزاد کشمیر اوورسیز کمیشن کی ماہیت اور اسے مکمل فعال کرنے پر تجاویز پر تبادلہ خیال بھی کیا۔

بیرسٹر امجد ملک نے اوورسیز سیٹ پر آزاد کشمیر اسمبلی میں ایک برطانیہ سے اوورسیز پاکستانی کے ایم ایل اے اور وزیر بننے پر خوشی کا اظہار کیا اور اسے اہم پیش رفت قرار دیا۔ اس موقعہ پر پاکستان میں انفرادی شکایات وصول بھی کیں اور موقعہ پر عمل درآمد کیلئے سفارشات مرتب کیں ۔ بیرسٹر امجد ملک نے تارکین وطن کی داد رسی کے متعلق تجاویزپر پر تبادلہ خیال کیا اور مہمانوں کو اکتوبر کھلی کچہری میں شرکت کی دعوت دی۔

انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو پنجاب کے اکتالیس اضلاع یا کسی بھی جگہ کوئی بھی مسلہ ہو تو ماہانہ کھلی کچہری میں آسکتے ہیں, سہولت مرکز جا سکتے ہیں،آن لائن یا فون لائن کے زریعے شکایت کرسکتے ہیں۔ وزیراعظم پاکستان نے اپریل ۲۰۲۵ میں اعلان کیا تھا اور ایسی ہی کاوش آزاد کشمیر میں ہونی چاہیے۔ ‏اگلی کچہری 22 اکتوبر کو دوپہر 2بجے شام پاکستان ٹائم ہوگی۔

ShareTweetSend
Previous Post

وزارت مذہبی امور کا عازمین حج کے لیے اہم اعلان

Next Post

ایشین گیمز کرکٹ فائنل ٹاکرا: بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

Related Posts

اے آئی ٹیکنالوجی سے بنی ویڈیو نے فنکاروں کو پریشان کرنا شروع کردیا
تازہ ترین

اے آئی ٹیکنالوجی سے بنی ویڈیو نے فنکاروں کو پریشان کرنا شروع کردیا

اکتوبر 5, 2026
ٹام کروز کی نئی فلم ڈیگر کی ناکامی کی وجہ کیا بنی
تازہ ترین

ٹام کروز کی نئی فلم ڈیگر کی ناکامی کی وجہ کیا بنی

اکتوبر 5, 2026
دماغ کو روشنی سے کنٹرول کرنے کا طریقہ،،،نوبیل پرائز3 سائنسدانوں کے نام
تازہ ترین

دماغ کو روشنی سے کنٹرول کرنے کا طریقہ،،،نوبیل پرائز3 سائنسدانوں کے نام

اکتوبر 5, 2026
مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو متفقہ فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 5, 2026
0

انڈیا (جانب منزل نیوز)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جھانوی کپور نے اے آئی سے تیار ’چٹامالے‘ کی ویڈیو پر قانونی...

ٹام کروز کی نئی فلم ڈیگر کی ناکامی کی وجہ کیا بنی

ٹام کروز کی نئی فلم ڈیگر کی ناکامی کی وجہ کیا بنی

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 5, 2026
0

لاس اینجلس(جانب منزل نیوز) ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز جن کا نام ہی فلم کی کامیابی کی ضمانت...

دماغ کو روشنی سے کنٹرول کرنے کا طریقہ،،،نوبیل پرائز3 سائنسدانوں کے نام

دماغ کو روشنی سے کنٹرول کرنے کا طریقہ،،،نوبیل پرائز3 سائنسدانوں کے نام

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 5, 2026
0

سویڈن (جانب منزل نیوز)امریکا اور جرمنی کے 3 سائنس دانوں نے دماغی خلیوں کو روشنی کے ذریعے کنٹرول کرنے کی...

مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو متفقہ فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ

مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو متفقہ فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 5, 2026
0

اسلام آباد: (جانب منزل نیوز) پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب نے مکہ دفاعی اتحاد کو عملی شکل دیتے ہوئے سعودی...

Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved