ہفتہ, اکتوبر 3, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزارت مذہبی امور کا عازمین حج کے لیے اہم اعلان

اکتوبر 3, 2026
وزارت مذہبی امور کا عازمین حج کے لیے اہم اعلان

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) وزارت مذہبی امور نے واجبات کی دوسری قسط جمع کروانے کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق سرکاری سکیم کے تحت عازمین 5 سے 20 اکتوبر کے دوران اپنی دوسری قسط جمع کروا سکیں گے

واجبات کی ادائیگی روایتی طریقے کے بجائے صرف ‘پاک حج ایپ’ یا ‘ڈیجیٹل حج پورٹل’ کے ذریعے آن لائن موصول کی جائے گی۔ حکام نے واضح کیا ہے کہ قسط جمع کروانے سے قبل عازمین کے لیے اپنا حج میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ پورٹل پر اپ لوڈ کرنا لازمی ہے

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ مقررہ تاریخ تک واجبات ادا نہ کرنے والوں کی حج درخواستیں منسوخ تصور ہوں گی اور ان کی جمع شدہ رقم براہ راست ان کے بینک اکاؤنٹس میں واپس منتقل کر دی جائے گی

ShareTweetSend
Previous Post

قونصل جنرل پاکستان کی طرف سے پاسبان اسکیم سے متعلق آگاہی سیشن

Next Post

راجہ نجابت حسین کی وفد کے ہمراہ بیرسٹر امجد ملک سے خصوصی ملاقات

Related Posts

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان کی فلائی دبئی کے بہادر پائلٹ کیپٹن اسمت مچھار سے ملاقات
تازہ ترین

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان کی فلائی دبئی کے بہادر پائلٹ کیپٹن اسمت مچھار سے ملاقات

اکتوبر 3, 2026
ایلون مسک اور شیون زِلس کی اچانک علیحدگی، شیون کا سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام
تازہ ترین

ایلون مسک اور شیون زِلس کی اچانک علیحدگی، شیون کا سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام

اکتوبر 3, 2026
ایران کے ساتھ جنگ بہت جلد اور ممکنہ طور پر مڈٹرم انتخابات کے فوراً بعد ختم ہو جائے گی: ڈونلڈ ٹرمپ
دنیا

ایران کے ساتھ جنگ بہت جلد اور ممکنہ طور پر مڈٹرم انتخابات کے فوراً بعد ختم ہو جائے گی: ڈونلڈ ٹرمپ

اکتوبر 3, 2026
سیاسی بحران اور دہشت گردی کا حل طاقت نہیں، مذاکرات ہیں: بلاول بھٹو زرداری

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 3, 2026
0

دبئی (جانب منزل نیوز)دبئی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم شیخ حمدان بن محمد بن راشد...

ایلون مسک اور شیون زِلس کی اچانک علیحدگی، شیون کا سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام

ایلون مسک اور شیون زِلس کی اچانک علیحدگی، شیون کا سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 3, 2026
0

واشنگٹن (جانب منزل نیوز)عالمی ٹیکنالوجی کے افق سے ایک بڑی خبر۔۔۔۔۔ ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک اور ان کی...

ایران کے ساتھ جنگ بہت جلد اور ممکنہ طور پر مڈٹرم انتخابات کے فوراً بعد ختم ہو جائے گی: ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کے ساتھ جنگ بہت جلد اور ممکنہ طور پر مڈٹرم انتخابات کے فوراً بعد ختم ہو جائے گی: ڈونلڈ ٹرمپ

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 3, 2026
0

واشنگٹن ( جانب منزل نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری ملٹری تنازع...

سیاسی بحران اور دہشت گردی کا حل طاقت نہیں، مذاکرات ہیں: بلاول بھٹو زرداری

سیاسی بحران اور دہشت گردی کا حل طاقت نہیں، مذاکرات ہیں: بلاول بھٹو زرداری

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 3, 2026
0

کراچی(جانب منزل نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گورنر راج اور ایمرجنسی جیسے آئینی...

Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved