منگل, ستمبر 29, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت کا لانگ مارچ کی تحریک واپس نہ لینے پر گورنر راج نافذ کرنے کا فیصلہ

ستمبر 29, 2026
حکومت کا لانگ مارچ کی تحریک واپس نہ لینے پر گورنر راج نافذ کرنے کا فیصلہ

پشاور : خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگے گا یا پاکستان تحریک انصاف حکومت کا تسلسل جاری رہے گا اس حوالے سے حکومت فیصلہ کن مرحلے پر پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور صدر مملکت آصف علی زرداری کی ملاقات بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔

نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق خیبر پختونخوا سے متعلق صدر مملکت اور وفاقی حکومت کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے اور اب فیصلے کی گھڑی آ گئی ہے۔ صوبہ کے پی میں گورنر راج لگے گا یا پی ٹی آئی حکومت کا تسلسل جاری رہے گا۔ موجودہ صورتحال پر وفاقی حکومت نے مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں اپنی حکومت بچانے کے لیے پی ٹی آئی کے پاس لانگ مارچ کی تاریخ غیر مشروط طور پر واپس لینے کا آپشن موجود ہے۔ لانگ مارچ کی تاریخ واپس نہ لینے پر کے پی میں گورنر راج لگانے پر غور کیا جا سکتا ہے۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت صوبے میں ایمرجنسی یا گورنر راج لگایا جا سکتا ہے۔

ShareTweetSend
Previous Post

فارن سروس ایگریمنٹ—آپ کے حقوق کی بنیاد

Related Posts

فارن سروس ایگریمنٹ—آپ کے حقوق کی بنیاد
اوورسیز پاکستانیز

فارن سروس ایگریمنٹ—آپ کے حقوق کی بنیاد

ستمبر 29, 2026
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلئے کروڑ پتی بننے کا سنہری موقع
پاکستان

یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلئے کروڑ پتی بننے کا سنہری موقع

ستمبر 28, 2026
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی  اعلی سطح وفد کی ملاقات
پاکستان

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی اعلی سطح وفد کی ملاقات

ستمبر 28, 2026
ابوظہبی : سائبر کرائم روکنے کیلئے بین الاقوامی تعاون مضبوط بنانے پر زور
تازہ ترین

ابوظہبی : سائبر کرائم روکنے کیلئے بین الاقوامی تعاون مضبوط بنانے پر زور

ستمبر 28, 2026

تازہ ترین

حکومت کا لانگ مارچ کی تحریک واپس نہ لینے پر گورنر راج نافذ کرنے کا فیصلہ

حکومت کا لانگ مارچ کی تحریک واپس نہ لینے پر گورنر راج نافذ کرنے کا فیصلہ

by Rana Irfan
ستمبر 29, 2026
0

پشاور : خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگے گا یا پاکستان تحریک انصاف حکومت کا تسلسل جاری رہے گا اس...

فارن سروس ایگریمنٹ—آپ کے حقوق کی بنیاد

فارن سروس ایگریمنٹ—آپ کے حقوق کی بنیاد

by Rana Irfan
ستمبر 29, 2026
0

بیرونِ ملک ملازمت کے لیے جانے والے ہر پاکستانی شہری کو اپنا فارن سروس ایگریمنٹ (FSA) دستخط کرنے سے پہلے...

یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلئے کروڑ پتی بننے کا سنہری موقع

یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلئے کروڑ پتی بننے کا سنہری موقع

by Rana Irfan
ستمبر 28, 2026
0

یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلئے کروڑ پتی بننے کا سنہری موقع ہے اور وہ سٹیٹ بینک کی نئی...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی  اعلی سطح وفد کی ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی اعلی سطح وفد کی ملاقات

by Rana Irfan
ستمبر 28, 2026
0

راولپنڈی (اے پی پی)چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی افغانستان...

Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved